مناظر اسلام حضرت علامہ مولانا خضر حیات بھکروی صاحب کو دعائیں دیں، جنہوں نے لوگوں کی آنکھیں کھولیں۔ کتاب ’’احتسابِ ناصبیت‘‘ کے حوالے سے ابھی ماشاءاللہ کافی علماء نے اس کے خلاف بیانات دینا شروع کر دیے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کی اس کوشش کو قبول فرمائے اور انہیں جزائے خیر عطا فرمائے۔ علامہ صاحب نے ہمیشہ اپنے پرائے کی پرواہ کئے بغیر ڈنکے کی چوٹ پر حق بیان کیا ہے اللہ تعالیٰ باقی علماء کو بھی حق بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
2026-10-02 16:21:46
6
Khan Ikram Ullah :
علامہ بکروی صاحب، آپ نے یقیناً ایک اہم اور قابلِ قدر کام سرانجام دیا ہے کہ آپ نے مولانا اللہ وسایا صاحب کی غلطی کی نشاندہی کی۔ اس پر آپ مبارکباد کے مستحق ہیں۔
البتہ میری آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ جب آپ اپنی تقریر میں مولانا اللہ وسایا صاحب کا نام لیتے ہیں یا ان کی کسی بات پر تنقید کرتے ہیں تو براہِ کرم زبان اور الفاظ کے چناؤ میں ذرا احتیاط فرمائیں۔ تنقید اگر شائستگی اور مناسب الفاظ کے ساتھ کی جائے تو اس کا اثر بھی زیادہ ہوتا ہے اور بات زیادہ مؤثر انداز میں سامنے آتی ہے۔
میرا خیال ہے کہ اس انداز سے ایک اچھا اور مثبت تاثر قائم ہوگا اور حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب بھی ممکن ہے کہ اس بات پر سنجیدگی سے غور و فکر فرمائیں۔
2026-10-02 18:52:13
1
Arshad Abbasi :
ٹھیک فرمایا مولانا صاحب نے اللہ وسایا کو فوری رجوع اور توبہ کرنی چاہیے۔
2026-10-02 17:14:25
1
Sufyan Rajpoot 786 :
2026-10-02 19:16:19
0
ali :
2026-10-02 18:02:20
0
سادہ لوگ :
زبردست جی زبردست
2026-10-02 16:32:58
0
gulam muhhamad :
بڑی زبردست بات کہی توبہ کر لے اب بھی وقت ہے
2026-10-02 18:11:05
1
ali :
2026-10-02 18:01:12
1
hafizshahid13 :
🤩🤩🤩
2026-10-02 15:28:07
1
ISRAR AHMAD OFFICIAL :
🥰🥰🥰
2026-10-02 15:11:03
1
@Asmatullahkhan :
🥰🥰🥰
2026-10-02 17:40:17
0
Umar Farooq :
🥰🥰🥰
2026-10-02 19:27:19
0
Yasir kamal official :
❤️❤️❤️
2026-10-02 19:15:00
0
kifayat ullah :
🥰🥰🥰
2026-10-02 19:15:13
0
احسان ملک 6363 :
🥰🥰🥰
2026-10-02 18:57:24
0
user7758438323013 :
🥰🥰🥰
2026-10-02 19:36:20
0
IrfanAwan :
❤️❤️❤️
2026-10-02 19:45:31
0
Khan Ubaid 1262 :
🥰🥰🥰
2026-10-02 17:35:53
0
کلعدم کشمیری⚔️⚔️⚔️⚔️ :
❤️❤️❤️
2026-10-02 17:35:42
0
🇵🇰💗🇵🇸 𝘼𝙗𝙪 𝙊𝙗𝙖𝙞𝙙𝙖 :
🥰🥰🥰
2026-10-02 17:35:02
0
👁️ پیر 👁️ :
❤️❤️❤️
2026-10-02 17:25:43
0
Sadiq shah 05 🏏 :
🥰🥰🥰
2026-10-02 17:23:35
0
Abdullahsab :
🥰🥰🥰
2026-10-02 17:22:36
0
Muhammed Idrees Zehri :
🥰
2026-10-02 15:35:40
0
To see more videos from user @.dawatetauheed, please go to the Tikwm
homepage.