کبھی کبھی زندگی ایسے موڑ پر لا کھڑا کرتی ہے جہاں انسان نہ چاہتے ہوئے بھی زندہ لاش بن جاتا ہے جسم سانس لیتا ہے لوگ اسے زندہ سمجھتے ہیں مگر اندر سب کچھ مر چکا ہوتا ہے۔ خواب، جذبے، امید سب ختم۔ صرف ایک خالی وجود رہ جاتا ہے جو عادت کے طور پر چل رہا ہوتا ہے یہ موت قبر میں نہیں ہوتی، یہ خاموشی سے اندر آتی ہے اور انسان کو زندہ رہتے ہوئے بھی مرنے پر مجبور کر دیتی ہے....🥀🥺
Thank you all for reading my message..😢🥀
2026-11-15 02:04:00
4
RAJA 333 😎🇮🇹 :
beskak
2026-11-15 17:24:54
1
To see more videos from user @urdupoetry7790, please go to the Tikwm
homepage.