تم نے مجھے آج آزاد تو کر دیا،
مگر وقت گزرنے کے بعد جب کوئی تمہیں
میرے جیسی بے غرض محبت نہیں دے پائے گا،
تب سمجھ آئے گا کہ تم نے مجھے نہیں،
اپنی زندگی کی ایک سچی محبت کو کھویا تھا۔🥀
2026-10-05 07:17:30
17
مہر آصف نصیر بھٹہ۔۔ :
💔 اج میں نے کر دیا ازاد تم کو
😳 میں جانتا ہوں تم میری قید کو ترسو گی
2026-10-03 17:44:52
19
Naveed Ashraf Saim :
joun elia fvrt
2026-10-06 05:34:58
2
♡@lam'H,110🫀 :
hye hye lines 🫠❤️
2026-10-06 19:24:08
3
azhar khan :
حالات کی گردش کا نچوڑا ہوا شخص
میں ہوں در یار کا موڑا ہوا شخص
تو ہے ائینہ اور میں ہوں ایک عکس
تو جو ٹوٹا تو میں دیکھوں گا تجھے بکھرا ہوا شخص
خیالات کی دنیا کا میں ہوں چھوڑا ہوا شخص
کیا کھاک جڑے گا تیرے ہاتھ کا توڑا ہوا شخص۔
2026-10-07 02:09:33
8
𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 𝔸𝕨𝕒𝕚𝕤 👑 :
میں نے آزاد اِس لیے نہیں کیا میں جانتا تھا کے آزاد پرندہ جلدی کسی کا شکار بن جاتا ہے
2026-10-06 08:59:17
8
Aagha jan :
کاش میں تیرے نام کا نقطہ ہوتی💯
تم تم نہ رہتے اگر میں نہ ہوتی۔،💯🥀🍂
2026-10-08 06:19:30
5
Mahi😊 :
تم کو چاہنے کی وجہ کچھ بھی نہیں
عشق کی فطرت ہے بے وجہ ہونا🍁🥹
2026-10-08 09:20:02
1
((💝 Suhno__Chandio💝)) :
Billkal 😎🙏
2026-10-05 06:11:35
3
Gujjar sailkoti🇸🇦 :
Hy murshd
2026-10-04 04:40:36
5
⚘️ :
مجھ کو تو ہوش نہیں، تم کو خبر ہو شاید
لوگ کہتے ہیں تم نے مجھے برباد کیا
جون ایلیاء ❤️🩹
2026-10-12 19:16:05
4
user1577690253363 :
Right 👍
2026-10-04 04:00:41
6
چوھدری حیدر صاحب :
ہائے ہائے 💔
2026-10-03 09:18:20
4
Usama Jutt :
@usama jutt۔۔: 💔 اج میں نے کر دیا ازاتم کو
😳 میں جانتا ہوں تم میری قید کو ترسو گی
2026-10-04 09:20:46
4
khuram ramzan :
اب نہ کُھل پائے گا یہ بند دریچہ دل کا
تم نے آسان سمجھ رکھا تھا آنا جانا۔۔!!❣️🥀❣️💔🥺
2026-10-07 04:39:50
3
الــوداع۔۔۔🚶♂️💔 :
دیکھ رفتہ رفتہ نکل ہی گئے نہ آخر
جنت سے آدم ،مصر سے یوسف، اور تمہارے دل سے ہم
2026-10-09 15:33:26
3
@asim_javed :
تم کو چاہنے کی وجہ کچھ بھی نہیں
عشق کی فطرت ہے بے وجہ ہونا🍁🥹
2026-10-06 02:44:03
4
Ajmal Chohan :
hy
2026-10-04 12:22:41
2
👑چوہدری اعتزاز 👑 :
hyyyyy 🥺🥺
2026-10-05 09:18:40
2
azhar khan :
میرا وکیل خدا ہے سو مجھ سے مت الجھو
جو بات کرنی ہے کر لو میرے وکیل سے ساتھ
2026-10-08 06:41:38
2
arslan Rajput :
hyyyyyyyy
2026-10-04 14:19:21
1
atifg🥀😓💔 :
2026-10-04 06:43:24
1
Aqib Ali khoso :
😳😳😳😳😳😳😳
2026-10-04 09:20:28
1
Mehar Zaddi :
oye Janam 🥺
2026-10-05 15:23:30
1
To see more videos from user @sufi._.darwaish, please go to the Tikwm
homepage.