@adv_waqarhameedrajpoot: لاہور ہائیکورٹ نے وکیل کے بھائی کے ناحق ق ت ل میں ملوث ایس ایچ او کی ضمانت خارج کردی۔ ملزم ایس ایچ او حسن عمران کی ضمانت خارج ہونے پر وکلا نے دھر لیا۔ بھاری پولیس سکیورٹی کے باوجود ملزم ایس ایچ او پر تھپڑوں اور مکوں کی بارش کردی ہائیکورٹ سکیورٹی ملزم ایس ایچ او چھڑا کر سکیورٹی روم لے گئی وکلاء کی بڑی تعداد احاطہ ہائیکورٹ میں موجود تھی۔ ایف آئی اے نے کیس کی تفتیش میں پولیس ملازمین کو گناہگار قرار دیا ۔ وکیل کے بھائی کو گرفتار کرکے ایک ہی دن میں چار مقدمے درج کئے گئے ۔ کسٹوڈیل ٹارچر ایکٹ کے تحت ایف آئی اے نے کیس کی تحقیقات کیں۔ جسٹس سردار اکبر علی ڈوگر نے درخواست ضمانت خارج کی عدالت نے ایس ایچ او للیانی حسن عمران کی درخواست ضمانت خارج کی۔ پولیس نے ملزمان کی ضمانت خارج ہوتے ہی ہتھکڑیاں لگا دیں . ہائیکورٹ سکیورٹی نے ملزمان کو تھانہ پرانی انارکلی پولیس کے حوالے کر دیا۔۔۔ #LahoreHighCourt #SHOlalyani #PunjabPolice #fyp #ProsecutorGeneral