@parachinarsoul: پردیس میں رہنے والوں کا دل ہی جانتا ہے کہ وطن کی یاد کیا ہوتی ہے 🏔️🌲 رزق ہمیں دنیا کے کسی بھی کونے میں لے جائے، دل ہمیشہ اپنے پاراچنار کے آنگن میں ہی رہتا ہے۔ 🏔️❤️ پاراچنار... میرا گھر، میرا وطن، میرا پیار -ہر پردیسی کے نام جو اپنے وطن کو یاد کرتا ہے۔🌸🥀 #foryoupage #dontunderviewmyvideos🥀 #natureview #exploreparachinar #viewsproblem