@teemkaptan804: وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨 ہمارا لانگ مارچ مکمل طور پر پُرامن ہوگا۔ ہم نے نہتے آنا ہے، اپنے دو ہاتھوں اور دو پاؤں کے ساتھ۔ ہم نے اپنی زبان سے حق کا علم بلند کرنا ہے اور کسی کو بھی انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دینی۔#Cmkp #sohailafridi #4actober #langmarchislambad #repost