@shahso092: زندگی میں مشکل ترین وقت آپ کے ظرف کا امتحان ہے جب لوگ اپنی اوقات دکھاتے ہیں۔..کوئی آپ سے دو قدم پیچھے ہٹے تو آپ اُسے ہمیشہ خوش رہنے کی دعا دے کر چار قدم پیچھے ہٹ جائیں، زندگی سکون سے گزرے گی #video_viral #dontunderreviewmyvedio #pashtolyrics #growmyaccount @غزل — 🌾 @خائســــتہ 🌾