@shahzaibik3: #جنگ آپ نے خود لڑنی ہے، اس میں آپ نے خود اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ ہم شاید آپ کے لیے ٹینٹ، واش روم یا خوراک کا بندوبست نہ کر پائیں، اس لیے آپ نے اپنے گھروں سے مکمل تیاری کے ساتھ نکلنا ہے۔ ہم نے اُس ظلم کے خلاف نکلنا ہے جو پاکستان میں انصاف کا قتلِ عام کر رہا ہے۔ چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کر رہا ہے اور عورتوں اور بچوں کو جیلوں میں ڈال رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی 🔥✊🏻