@ss122208: 🫀 عجیب ہوتی ہیں کچھ محبتیں نہ وہ مکمل ملتی ہیں اور نہ دل سے کبھی ختم ہوتی ہیں وہ خاموشی سے دل کے کسی کونے میں بسی رہتی ہیں ہر خوشی میں ہلکی سی کمی اور ہر رات میں ایک انجان سی اداسی چھوڑ جاتی ہیں انسان آگے بڑھنے کی کوشش تو کرتا ہے مگر یادیں بار بار پلٹ کر اسے وہیں لا کھڑا کرتی ہیں جہاں سے وہ کبھی نکلنا چاہتا تھا نہ وہ شخص اپنا بنتا ہے نہ اس کی یادیں پرائی ہوتیں ہیں وقت گزرتا رہتا ہے مگر دل کے اندر ایک خالی پن ویسا ہی رہتا ہے بھی ہنستے ہوئے بھی آنکھیں ؟ کبھی ہنستے : بھی آنکھیں نم ہو جاتی ہیں اور بھی خاموشی چیخوں سے ز سے زیادہ درد دینے لگتی ہے یہ وہ محبت ہوتی ہے جو نہ جینے دیتی ہے نہ مرنے بس انسان کو اندر ہی اندر آہستہ آہستہ توڑتی رہتی ہے ۔ 13 رام اور کبھی 1 1