جن پر ایک روپیہ ثابت نہیں ہوا اور بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کیا وہ چور ہے اور جو چوری کے کیسیسز میں قید ہے عدالتوں سے سرٹیفائیڈ چور ثابت ہوا ہے اور ایک دو نہیں کئے چوریاں کی ہے وہ آمین و صادق ہے افسوس کتنی جہالت چور مچائے شور صرف چور چور کا بیانیہ بناکر سارے پاکستان کو کنگال کر دیا اور دوسروں کو کہتے ہیں چور ہے
2026-10-03 03:25:56
48
Ali hasan Jhulan :
Pakistan hamysha zindabad
2026-10-03 06:19:35
6
CR7/,^ÂƝƏƏṢ̌ :
میں ایک پنجابی ہو کر آپ کو بہت زیادہ پسند کرتا ہوں۔🥰🥰
2026-10-03 07:13:08
30
Laiba khan :
sir AP BEHTAREN insan hen big respect
2026-10-03 16:42:00
5
coach_irfan07 :
very well done bhai
2026-10-02 17:13:19
24
user6103101053744 :
bhi jan you r right 🥰🥰🥰🥰
2026-10-02 17:35:24
17
Riasatmalik266 :
Pakistan zindabad 🇵🇰
2026-10-02 19:58:11
9
Mehmood Ahmad :
آپ گریٹ ھو
2026-10-03 02:26:19
14
Khawaja Farrukh :
بھائی جی اس اخلاقی پستی کی ابتداء 2013 میں شروع ہوئی جب اسٹیبلشمنٹ نے 126 دن کا دھرنا عمران خان سے شروع کروایا اس دھرنے میں اسٹبلشمنٹ نے کنٹینر پر عمران خان کے ذریعے نواز شریف کی جتنی کردار کشی کی گئی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی اور اس کردار کشی کو شعور کا نام دیا گیا پاکستان میں اخلاقی اقدار کی قاتل صرف اسٹیبلشمنٹ ہے
2026-10-02 19:08:04
25
PAK WATAN :
great job 👏👏👏
2026-10-02 17:24:16
10
Muhammad Mihad :
افضل بھائی کراچی میں ہمارے پٹھان بچوں کا یہ عام معمول کی بات ہے اس پارٹی نے قوم کا حلیہ بگاڑ دیا ہے کل رات میں نے آیک دوست کو کہا کہ آج آئی ایس پی آر نے کتنا اچھا بیان دیا، ایک اور بندہ مجھے جواب میں کہتا ہے کہ پھر کیا بکواس کیا۔
2026-10-03 01:56:50
12
جلال قمی :
2026-10-03 06:57:50
7
𝗦𝗧 ✪ :
great msg Afzal sir 🫡
2026-10-02 17:23:37
11
Aftab Ahmed Lakho :
SO NICE OF YOU. CORRECT SIR
2026-10-02 19:14:22
5
ABU Sar :
Right Brother Khan Bhai God bless you
2026-10-02 18:42:15
9
M. AMIR :
افضل بھائی اللہ پاک اپکو اجر دے گا انشاءاللہ بچے والدین سے سیکھتے ہین اور زہر والدین بچوں کے دماغ میں خود بھر رہے ہین
2026-10-03 08:06:10
5
##AMAZON :
Pakistan Zindabad
2026-10-03 02:16:16
12
MALIK G :
good bro
2026-10-02 17:25:15
5
Muzzam :
2026-10-02 18:39:07
5
Rana Shafiq 🇵🇰🇸🇦 :
Mashallah doctor sahb great person
Allah bless you always keep smiling
2026-10-02 18:45:45
5
NoOrZaDi👑👑 :
geo bhai
2026-10-03 09:53:21
3
Noman shafqat joyia :
2026-10-03 00:57:06
3
Turn Back To Allah :
بھائی، یہ بات درست ہے کہ بچوں کو سیاست سے دور رہنا چاہیے، لیکن آپ نے خود بتایا کہ دو بچے ایک دوسرے کو ’’نواز شریف چور‘‘ اور ’’عمران چور‘‘ کہہ رہے تھے۔ آپ نے صرف عمران خان کے حق یا مخالفت میں بولنے والے بچے کے رویے کو نشانہ بنایا، لیکن جو بچہ نواز شریف کے حق میں بات کر رہا تھا، اس کے رویے یا اس کے سیاسی مؤقف پر آپ نے کوئی اعتراض کیوں نہیں کیا؟
میں نے ویڈیو آخر تک اس امید میں دیکھی کہ آپ کم از کم آخر میں دونوں بچوں کے رویے کو یکساں طور پر غلط قرار دیں گے، مگر ایسا نہیں ہوا۔ یہی چیز آپ کے مؤقف کو غیر متوازن بناتی ہے۔
اگر اصول واقعی یہی ہے کہ بچوں کو سیاست سے دور رہنا چاہیے، تو پھر یہ اصول دونوں طرف یکساں ہونا چاہیے۔ صرف ایک سیاسی جماعت یا ایک سیاسی شخصیت کے حامی بچے کو تنقید کا نشانہ بنانا انصاف کے تقاضوں سے مطابقت نہیں رکھتا۔
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ اگر آپ واقعی حق اور سچ کی بات کرنا چاہتے ہیں تو پھر کسی شخصیت، جماعت یا طاقت کے دباؤ کے بغیر دونوں طرف ایک ہی معیار اپنائیں۔ ملک کے موجودہ حالات میں ہمیں شخصیات سے نہیں بلکہ اللہ سے ڈر کر حق بات کہنے کی ضرورت ہے۔ اللہ ہم سب کو حق بات سمجھنے، اسے تسلیم کرنے اور بلا خوف بیان کرنے کی توفیق دے۔
2026-10-02 22:24:11
3
zumar :
good 👍 bro
2026-10-03 03:09:47
3
To see more videos from user @afzalbehramkhan210, please go to the Tikwm
homepage.