@chohan0612: “السلام علیکم” اس طرح کے دو نمبر اور نوسر بازوں سے ہوشیار رہیں جو لوگوں کو ان کے اچھے مستقبل کا لالچ دے کر سعودیہ بلا کر ان کے ساتھ دھوکہ اور فراڈ کرتے ہیں یہ لوگ لوگوں سے پورے پیسے لے کر کھا جاتے ہیں اور ان کے حکامے نہیں لگواتے لہذا اپ ایسے لوگوں سے بچ کر رہیں ایسے لوگ ہر جگہ پر پائے جاتے ہیں زیادہ تر اپ کی فیملیز اور رشتہ داروں میں اللہ پاک ایسے لوگوں کی شر سے ہمیں دور رکھے امین الہی امین