@apnadigital0: پشاور لاہوری گیٹ میں آتشزدگی کے بعد متاثرہ خاندانوں اور دکانداروں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ گھر کا سامان، شادی کا جہیز اور دکانوں کا کاروباری سامان متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ شہریوں نے حفاظتی انتظامات اور ریسکیو کی آمد کے حوالے سے بھی سوالات اٹھائے، جبکہ بعض متاثرین نے دورانِ آتشزدگی چوری کے الزامات لگائے ہیں۔ مکمل تفصیلات کے لیے Apna Digital کی خصوصی رپورٹ دیکھیے۔#ApnaDigital #Peshawar #LahoriGate #PeshawarNews #GroundReport