@lalahaji09: ایک تصویر پانچ سبق | زندگی بدلنے والی باتیںایک تصویر، پانچ سبق: ۱) ہمیشہ اپنی اوقات میں رہیں۔ ۲) دوسروں کو فتح کرتے کرتے خود کو نہ گنوا بیٹھو۔ ۳) ہر موقع غنیمت نہیں ہوتا۔ ۴) کچھ کام زور زبردستی نہیں حکمت سے ہوتے ہیں۔ ۵) خوابوں کے تعاقب میں کوشاں رہو مگر پاؤں زمین پر رہیں۔ آپ کو کون سا سبق سب سے زیادہ پسند آیا؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ روزانہ دانائی کی باتوں کے لئے "کامیابی کی راہ" کو سبسکرائب کریں۔ #lifelessons #motivation #urduquotes #wisdom #goldenwords

Lala Haji
Lala Haji
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 02 October 2026 17:50:05 GMT
26009
559
2
112

Music

Download

Comments

mimirzaasghar
Dream Girl😇 :
Allah reham krey aameen
2026-10-03 04:57:35
1
arshman7760
M Hassan :
[Big heart hug][Big heart hug][Big heart hug]
2026-10-03 01:41:22
0
To see more videos from user @lalahaji09, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About