@pakistantahrkinsaf1: میاں محمد یار ڈمرہ اپنے حلقے کے ایک دلیر اور ایماندار امیدوار ہیں اور سب سے اچھی بات یہ ایک نوجوان کی قیادت ہے ہم انشاءاللہ اپنے لیڈر عمران خان اور اس کے ساتھ جتنی بھی قیادت ہے اس کے ساتھ انشاءاللہ چار تاریخ کو نکلیں گے اور اپنا حق لیں گے ہمارا حق احتجاج اور احتجاج کرنا ہمارا حق ہے یہ ہمارا ائین بھی ہمیں اس بات کی اجازت دیتا ہے اگر کسی جگہ پر تمہارے ساتھ زیادتی ہو رہی ہو تو تم احتجاج کرو لیکن یہ کرپٹ گورنمنٹ ہمیں یہ کرنے سے بھی روک رہی ہے عوام کو انہوں نے ذلیل و خوار کر دیا ہے#عمران_خان #PTI #علیمہ_خان_کو_رہا_کرو #_لانگ_مارچ