@user20701494206:@user20701494206:شاہین گراؤنڈ کے کھیلوں میں یہ رویہ کافی عرصے سے دیکھنے کو مل رہا ہے جب تک کسی ٹیم کو جیتنے کی امید ہوتی ہے
کھلاڑی پورے جذبے اور جوش کے ساتھ کھیلتے ہیں ہر پوائنٹ اور ہر موقع کے لیے بھرپور مقابلہ کرتے ہیں لیکن جیسے ہی انہیں محسوس ہوتا ہے کہ میچ ہاتھ سے نکل رہا ہے اور جیت کے امکانات تقریباً ختم ہوچکے ہیں تو بعض اوقات کھیل کو آخری لمحے تک اسی جذبے کے ساتھ جاری رکھنے کے بجائے کوئی نہ کوئی بحث، اعتراض، گڑبڑ یا جھگڑا شروع ہوجاتا ہے۔
چاہے پولو کا کھیل ہو
فٹبال ہو یا کوئی اور مقابلہ منظر تقریباً ایک جیسا ہی نظر آتا ہے۔ جب تک نتیجہ اپنے حق میں آنے کی امید ہو، سب کچھ ٹھیک چلتا ہے
لیکن جیسے ہی شکست قریب دکھائی دینے لگتی ہے، اچانک معمولی باتیں بھی بڑا مسئلہ بن جاتی ہیں۔ کبھی ریفری کے فیصلے پر اعتراض، کبھی مخالف کھلاڑی سے بحث، کبھی معمولی بات کو طول دینا—اور یوں اصل کھیل پیچھے رہ جاتا ہے اور ماحول خراب ہوجاتا ہے
یہ ان کی عادت ہے یہ بات جس کے لیے ہے، وہ خود سمجھ جائے گا۔
نام لینے کی ضرورت نہیں، اشارہ کافی ہے۔ 😉🏐⚽️
2026-10-03 04:34:45
0
SHAH G 302💔 :
wah Gulzar bahi
2026-10-03 01:16:08
0
Sᴀǫʟᴀɪɴ⁰⁰⁷ :
Shame 😭✋
2026-10-03 02:51:45
0
anwaaaz :
skarduuu men ye mnzar acha nahi lagta great blti peoples
2026-10-02 19:52:56
0
Hamid Ali :
😭😭😭
2026-10-02 19:25:01
1
Saqlain haider :
❤️❤️❤️
2026-10-02 20:12:01
1
مــدثــر حــســیــن :
❣️❣️❣️
2026-10-02 18:29:08
1
Jahangir Gulzar :
🥰🥰🥰
2026-10-03 03:05:53
0
adil hussain :
🥰🥰🥰
2026-10-03 00:39:10
0
🥷³13🚩 :
😆😆😆
2026-10-03 01:50:21
0
ishaq⭐901 :
❤️❤️❤️
2026-10-02 20:17:50
0
To see more videos from user @yaqoobnasiry, please go to the Tikwm
homepage.