باچا خان بابا سے کسی نے پوچھاکہ آپ حاجی بھی ہیں ، نمازی بھی اور قومی جدوجہد سے بھی سرشار ہیں پهر آخر کیوں یہ اکثريت مولوی صاحبان آپکو کافر اور ہندو کہتے ہیں ؟
باچاخان بابا نے مسکراتے ہوئے کہا -----
" کیونکہ مجھ پر ان مولویوں کے استاد " برطانوی سامراج "نے فتوی لگایا ھے ،،
2026-10-02 19:07:43
644
ABDULLAH_MOHMAND :
آپ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں، یہ بات صرف جذبات کی نہیں بلکہ تاریخ کی حقیقت ہے۔ برطانوی دور میں ایسے بے شمار علما گزرے ہیں جنہوں نے انگریز کی غلامی قبول نہیں کی بلکہ اپنے علم، قلم، فتویٰ، دعوت، سیاسی جدوجہد اور بعض مواقع پر عملی مزاحمت کے ذریعے اس کے خلاف آواز بلند کی۔
شاہ عبدالعزیز محدث دہلویؒ، سید احمد شہیدؒ، شاہ اسماعیل شہیدؒ، مولانا فضلِ حق خیرآبادیؒ، مولانا امداداللہ مہاجر مکیؒ، شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندیؒ، مولانا عبیداللہ سندھیؒ، مولانا حسین احمد مدنیؒ، مولانا شبیر احمد عثمانیؒ اور حاجی صاحب ترنگزئیؒ—یہ وہ نام ہیں جنہیں برصغیر کی تاریخ میں نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
خاص طور پر حاجی صاحب ترنگزئیؒ کو دیکھ لیں۔ ان کی جدوجہد صرف تقریروں تک محدود نہیں تھی؛ انہوں نے پشتون معاشرے میں اصلاح، تعلیم اور برطانوی اقتدار کے خلاف مزاحمت کی تحریک چلائی۔ ان کے ساتھ مولوی فضل ربیؒ، مولوی شاکر اللہؒ، قاری سمیع الحقؒ، قاری عبدالمستعانؒ، مولوی سید زمان شاہؒ اور مولوی عبدالعزیزؒ جیسے علما بھی اس تحریک سے وابستہ رہے۔
اور پھر شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندیؒ اور مولانا عبیداللہ سندھیؒ کی جدوجہد کو دیکھیں۔ برطانوی راج کے خلاف ریشمی رومال تحریک اسی دور کی ایک معروف جدوجہد تھی، جس میں متعدد دیوبندی علما شریک تھے۔
اس لیے آج اگر کوئی شخص چند واقعات، چند افراد یا چند الزامات کو بنیاد بنا کر پورے طبقۂ علما کو بدنام کرنے کی کوشش کرے تو میرا مشورہ ہے کہ پہلے تاریخ پڑھو، اصل کتابیں پڑھو، تحقیق کرو، علما سے ملو، پھر بات کرو۔
2026-10-03 02:35:09
208
Asim khan Afr :
dagha de kana 😅😅
2026-10-02 20:52:10
523
ՏᗩᕼIᒪKᕼᗩᑎ シ︎ :
دی مولانو ده لاسه مونګ در په در یو 😢💔
2026-10-02 18:32:21
168
🇦🇬muhammadafridi🇦🇬 :
ېو دې وې حو نر او عېراتې دې وې ✌❤️
2026-10-02 18:29:58
681
یاسر شاہ مھمند :
مشره ستاسو خبري په ګل بدلې
خو کیدی شي چه لسټ لیکلو والا هم دروغجن وو
2026-10-02 21:27:38
31
mujeebalam0069 :
2026-10-03 08:48:52
88
Abdullah𖠌🇸🇦 :
tata da sanga dasy pa asana melaow show 😳 secret kho secret v
2026-10-02 19:46:51
30
waqar pashtoon :
عثمان لالا♥️بنوں کوہاٹ وزیرستان یا لکی مروت علماء نامونہ پہ کہ نشتہ؟؟؟
2026-10-02 18:59:02
215
Usman Shakoor journalist :
سبحان الله 🥰
2026-10-03 06:29:12
55
Atta Urrahman735 :
میں نے 1993میں ولی خان کی کتاب جو انھوں جیل میں لکھی تھی حقائق حقائق ہیں تقریباً 510صفحات پر مشتمل ہے اس میں بھی اکثر یت علماء انگریزوں سے وابستہ تھے
2026-10-02 19:32:01
177
Mr Khan :
مطلب غنی خان بابا چی سہ ویئلی نو دی سرہ معنی خیز شو
2026-10-02 20:23:08
170
îhsãñ Ãrmãñ :
2026-10-02 19:31:21
106
Khalid GhaYoor :
یاره جااررر دي شم [Red heart]
2026-10-02 19:42:23
257
khalidnabi185 :
ګل سړی ګل خبری ❤️🌹
2026-10-02 18:15:44
113
Irshad Afridi :
2026-10-02 19:36:04
57
✨️ASIF AFRIDI ✨️ :
مشرہ اللہ دی خوشالہ ساتہ ❤️❤️
2026-10-02 18:47:33
127
Joseph Bangash :
This guy have exposed those people reality long time ago
2026-10-04 11:57:35
53
Abdullah utk official :
Shukr d g mohmand pki nashta
2026-10-02 19:36:45
30
Literary one♚🏛️ :
مشره ددې فائيل پي ډي ايف به مېلاؤ شي ؟
2026-10-02 18:57:40
17
M MURTAZA :
اوس ہم %90 داسے دی
2026-10-02 18:53:45
60
Taimur Khan :
Der ghat secret de share kare de rora
2026-10-02 18:47:14
48
ᎯᏰᎬᎠ 🖤 :
دا فرپګنډا څه وه
2026-10-02 19:01:57
9
To see more videos from user @usman1532k, please go to the Tikwm
homepage.