@raniadar2747: 💔🥀 تم سے کوئی شکایت نہیں، بس دل میں ایک درد سا رہ گیا ہے… تم نے جو حال کیا، اُس کا شکوہ بھی نہیں کرتے، بس اتنی سی التجا ہے کہ اب کبھی لوٹ کر مت آنا، کیونکہ کچھ زخم وقت کے ساتھ بھرتے نہیں، بلکہ انسان کو اندر سے خاموش کر دیتے ہیں۔ تم اپنی دنیا میں خوش رہنا، ہم اپنی ادھوری زندگی کے ساتھ گزارا کر لیں گے۔ 🖤🥀 #SadPoetry #BrokenHeart #UrduPoetry #AloneAgain #HeartTouching