@mano.rani1232: مجھے عادت ہی نہیں پیٹھ پیچھے وار کرنے کی میں نظروں سے نظریں ملا کر میدان میں اُترتی ہوں پیٹھ پیچھے وار منافق کرتے ہیں میں نہ تو منافق ہوں اور نہ بزدل اور نہ ہی مجھے ہار جانے کا خوف ہے جو میرے ساتھ برا کرے میں اُنہیں نہیں بخشتی اُنہیں اُن کے انجام تک پہنچاتی ہوں ایک وقت تھا جب میں لوگوں کی باتیں اُن کا ہر ستم سہ جاتی تھی مگر اب صبر ٹوٹ چکا ہے اب میں نے خود کو بدل لیا ہے یہ دل اب پتھر کا بن چکا ہے اُسے اب کوئی نہیں توڑ سکتا اب مجھے درد سہنا بھی آ گیا ہے اور درد دینا بھی۔۔۔ یہ بات دیر سے ہی سہی مگر سمجھ آ گئی ہے لوگوں کو جتنی اہمیت دو گے لوگ اتنا سے چڑھیں گے جتنی وفا کرو گے اتنی تکلیف دیں گے مگر اب اور نہیں اب کسی پر ترس نہیں کھانا اب اپنے لیے لڑنا ہے اب ان آنکھوں میں آنسو نہیں سجانے میرا ماضی بہت تلخ رہا ہے مگر میرا حال اب ویسا نہیں اب وہ نہیں رہی۔۔۔ #foryou #fyp #trending #viral #explore