آپکی بات سے اختلاف ہے پاکستان میں جو ٹیلنٹ استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہے وہ غائب کر دیا جاتا ہے
2026-10-03 10:34:24
82
Sumeel Khan :
اس بندے کو ہماری حکومت پکڑ کر امریکہ پہنچائے یہ بات یاد رکھنا
2026-10-04 04:58:43
6
Jamala Saudia🇸🇦 :
امریکہ کے محکمہ کو فراڈ کیا ہے پاکستان میں پکڑا کیوں گیا؟
2026-10-04 04:31:54
14
Abid Sipra***** :
بھائی اس نے بھی تو نرمی پیدا کی ہے 5 ڈالر کے بجائے صرف 2 ڈالر میں ٹکٹ اشو کیا۔
دوسرا کیا امریکہ سب ممالک کو نہیں لوٹ رہا جنگ کر کے مسلمانوں کے وسائل اور معدنیات پر قابض ہے ۔ میرے خیال میں ٹھیک کیا ہے
Q k Pakistan m talent ko istamal krny k liye plateform nae hai youngsters frustration ka shikar hain
2026-10-03 07:36:59
2
Naeem Iqbal ch :
خانیوال میں کافی سارے سنٹر بنے ہوئے ہیں جو کہ اسی قسم کا فراڈ کرتے ہیں
2026-10-03 16:35:08
6
Jano Ajo :
امریکہ خود ڈاکو ھے ساری دنیا میں ڈاکے ڈالتا ھے
2026-10-03 11:23:05
16
aamir gill :
he lives in us
2026-10-03 17:12:20
3
ajmal :
jhot
2026-10-03 11:03:01
6
Optimistic :
appreciated
2026-10-03 17:30:35
2
Bint e Hawa :
first comment
2026-10-02 18:27:03
6
SAjid Alli :
اگر اس بیچارے نے کچھ کر بھی لیا تو اپ کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے کل پرسوں سے یہی ویڈیو بار بار دیکھ رہے ہیں کہ ایک نوجوان نے یہ کر دیا وہ کر دیا اگر اس نے کچھ کیا یہ تو اپ لوگ اس کو مروا دیں گے خواہ اگر اس بیچارے نے کچھ کر بھی لیا تو اپ کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے کل پرسوں سے یہ ویڈیو بار بار دیکھ رہے ہیں کہ ایک نوجوان نے یہ کر دیا وہ کر دیا اگر اس نے کچھ کیا یہ تو اپ لوگ اس کو مروا دیں گے خواہ مقام ہے
2026-10-03 16:10:39
7
Msaleem :
اصم منیر شہباز نیتن یاہو کی لاٹری نکل آئی
2026-10-03 07:04:01
6
سرفراز قریشی :
to
2026-10-03 17:41:24
2
Nazir Ahmad :
👍 good 👍
2026-10-03 12:00:58
2
آصف شہزاد جوئیہ :
nice
2026-10-03 16:57:39
2
Asif Wahid :
👍
2026-10-03 11:09:28
2
Nasir Blouch :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍👍👍👍
2026-10-03 16:32:01
1
muhammadkhushhalk3 :
امریکہ ان کا باپ ہے۔ اسے دھوکہ نہیں دینا چاہیے تھا
2026-10-04 01:16:29
4
♠ z𝕀ᗩ ᗰεĦmᗝØ𝐃 ♞ :
اگر حکومتی سطح پر ایسے لوگوں کی سرپرستی کی جائے تو پاکستان کا قرضہ اتر سکتا ہے
2026-10-04 04:56:15
2
Syed Makhdoom Hussain :
acha Kya ha...hamary hukmran Roz as sy zyada krty hn
2026-10-03 17:42:50
3
maliksarwarsarw17 :
ٹکٹ کون دئتا تھا
2026-10-03 10:54:28
4
To see more videos from user @salman.mirza.official, please go to the Tikwm
homepage.