@vocalistan: موت مجھکو گوارا ہے لیکن کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے۔ 45/100 of posting vocals only ✨ song:aap baithay Hain #aapbaithehainbaalinpemeri #vocalsonly #vocalistan#trending #songs
بے اعتبار وقت پہ جھنجھلا کے رو پڑے_
کھو کر کبھی اسے تو کبھی پا کے رو پڑے
خوشیاں ہمارے پاس کہاں مستقل رہیں_
باہر کبھی ہنسے بھی تو گھر آکے رو پڑے
کب تلک کسی کے سوگ میں روئیں گے بیٹھ کر_
ہم خود کوکتنی بار یہ سمجھا کے رو پڑے...!!
2026-10-03 13:18:46
9
M Rind Baloch❤️🩹👀A :
I Miss you 🥺
2026-10-03 17:54:45
2
Qmc 🫀💫 :
hayeeeeee
2026-10-03 16:22:23
4
🕷️ :
2026-10-03 14:34:51
3
💫Malikasadkhan573💫 :
میں تمہارا انتظار کرنے سے کبھی نہیں اُکتاؤں گا۔ چاہے مہینے لگ جائیں یا سال میں ہر روز اسی امید پر بیٹھا رہوں گا کہ تم آؤ گی۔
مجھے تھکن نہیں ہوتی مجھے بس ایک ہی ڈر کھائے جاتا ہے کہیں تمہیں یہ یاد ہی نہ رہے کہ دنیا کے کسی کونے میں کوئی شخص آج بھی صرف تمہارے لیے رُکا ہوا ہے۔ کہیں تم مجھے میرے انتظار کو اپنی زندگی سے مٹا ہی نہ دو۔ یہ محبت کا وہ مقام ہے جہاں صبر ختم نہیں ہوتا، مگر خوف مار دیتا ہے۔ تھکن جسم کی انتظار ہوتی ہے، یہاں روح ڈرتی ہے۔
میں صدیاں گزار دوں تمہاری راہ تکتے تکتے، مگر اس ایک لمحے سے ڈرتا ہوں جب تمہیں یاد ہی نہ رہے کہ کوئی تمہاری ایک جھلک کے لیے ساری عمر گزارے بیٹھا ہے۔ انتظار سے نہیں فراموش کر دیئے جانے کے خیال سے ڈرتا ہوں۔
میرا مسئلہ انتظار کرنا نہیں ہے، میرا مسئلہ یہ ہے کہ تم کہیں بھول ہی نہ جاؤ کہ کوئی تمہارا منتظر ہے۔
#fypシ゚ #fypageシ #fypシ゚viralシ #foryouシ #foryoupageシ #facebookpost #trendingpost #500k #urdupoetry #shayari #poetrylovers #urdushayari #poetry #urdupoetrylovers #sadshayari #loveshayari #poetrycommunity #shayarilovers
2026-10-03 15:34:50
1
نور🥀 :
2026-10-03 15:56:44
0
🪐 :
2026-10-03 12:19:25
5
⎯͢⎯⃝🥶⏤͟͟͞͞𝐀𝐥𝐢𝐳𝐲⎯͢⎯⃝🇬🇧 :
😭😭😭
2026-10-02 22:56:35
8
☆《ESHA KHAN》☆🥀👑 :
❤️🩹
2026-10-03 15:53:27
1
★彡[Qᴜᴇᴇɴ]彡★ :
❤️❤️❤️
2026-10-03 13:42:39
1
F🅰iry >>🌒(: :
[Crying][Crying][Crying]
2026-10-03 10:12:47
4
Syed Tayyab Naqvi :
❤️❤️❤️
2026-10-03 16:32:07
1
@:" QUEEN 👑👰♀️ :
[tears]
2026-10-03 14:35:58
0
UNKNOWN 🥀 ×͜× :
[Red heart]
2026-10-03 18:05:33
1
وقار على بلوچ💔 :
♥️♥️♥️
2026-10-03 15:22:05
0
🥷 :
[Heartwarming]
2026-10-03 16:21:08
0
Hafiz Muneeb ur Rehman :
❤️❤️❤️
2026-10-03 17:52:13
0
⍥⃝🦋𝘼D𝙀𝙀𝙇®™🕊 :
❤️❤️❤️
2026-10-03 18:22:44
0
Gulab Dien :
🥰🥰🥰
2026-10-03 19:10:57
0
To see more videos from user @vocalistan, please go to the Tikwm
homepage.