@ajnabi__musafir.0: #fyp #Love #sad @Hamza Chaudhry

اجنبی مسافر
اجنبی مسافر
Open In TikTok:
Region: DE
Friday 02 October 2026 18:21:38 GMT
7955
459
33
82

Music

Download

Comments

ahmadkhalil745
Ahmad Khalil :
save option on kro plz
2026-10-03 05:03:52
0
jariabdullah4
Namal :
سچی محبت ہمیشہ لاحاصل رہتی ہے ۔۔۔
2026-10-03 22:19:49
1
drymilk
Dry Milk :
r jo a k chlaa jaye wo?
2026-10-02 18:25:58
0
fawad.ali.khan.17
ᶠᵃʷᵃᵈᵃˡᶤᵏʰᵃᶰ17 :
پہلے سؤال کا جواب انسان کی فطرت ہے جو چیز اسے حاصل ہو جائے وہ اس کی قدر کرنا چھوڑ دیتا ہے دوسر سوال کا جواب نہیں محبت اک پاکیزہ جذبہ ہے ہاں شادی ہونی چاہیئے اگر دونوں اس پر اتفاق کرتے ہیں اگر اک چھوڑ دیتا ہے تو دوسرے انسان کو اسے جانے دینا چاہیے دوست ساتھ رہنا ہی محبت نہیں کبھی کبھی جدائی بھی محبت کی لذت فراہم کرتی ہے
2026-10-02 19:12:39
2
am6015825967623
Ba Raim Log ❤️‍🔥❤️‍🔥🥺 :
💯 bilkul thk bola g
2026-10-03 02:01:08
1
hiraashraf988
✩˚༺🤍 𝐇𝐢𝐫𝐚 𝐀𝐧𝐠𝐞𝐥 🪽*✨ :
💔محبت کا نہ ملنا ہی اس کو ایسپشیل بناتا ہے اگر وہ حاصل ہو جائے تو کوئی اس ہو یاد نہیں رکھتا یہ جو کتابیں لکھیں جاتی ہیں یہ سب ادھوری کہانیاں تو ہیں 📒 اس لیے جنہیں محبت نہیں ملتی انھیں دنیا 🌎مل جاتی ہیں ✨
2026-10-02 18:42:59
1
user401840615
تپش :
asal Mai Jo wafa-dar nai hota ya Jo wafa krna hi nahi chahty un KY pas ye sab lame excuses hoty ...
2026-10-02 19:35:48
1
hf67320
Ali :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-03 05:07:39
1
bilal.sardar586
SARDAR 1 OF 1 :
yes🌿💔💯
2026-10-02 19:22:19
0
usergoldhourq23456789
گم گشتہ بیاض 🥀🥀📚🖋️ :
@گم گشتہ بیاض 🥀🥀📚🖋️:محبت ایک احساس اور روح کا گیت ہے ۔جو ہر ساز ( دل ) پہ نہی گایا جاسکتا رب نے چند ہی دلوں کو محبت کا حقیقی شعور دیا ہوتا ہے ۔ محبت قید نہی کرتی شرطیں نہی باندھتی ۔مگر جیسے جیسے محبوب کا نشہ لگتا ہے اس کی آواز اس کی باتیں اس کی تحریریں پھر جی چاہتا ہے کچھ نہ ہو کوئی کام بس روبرو وہی رہے ۔میرے آس پاس ۔جب محبت میں وابستگی بڑھتی ہے تو فطری تقاضے بھی جاگتے ہیں ۔جیسے کبھی بے ساختہ اس کے کندھے پہ سر رکھنے کی خواہش ۔ہاتھ ہاتھوں میں لے کر اس کے لمس کو محسوس کرنے کی خواہش ۔نکاح محبت کے جذبے کو بے داغ رکھنے کیلئے ضروری ہے ۔ مگر جہاں روحیں وابسطہ ہو تو ملکوں کی دوری بھی کوئی معنی نہی رکھتی۔
2026-10-03 02:11:39
1
malik.imran.awan288
malik sab :
right 👍
2026-10-03 08:26:33
0
bareera.haider
Bareera Haider :
بلکل سچ کہا آپ نے محبتیں جھوٹی نہیں ہوتی بعض اوقات بہت سی مجبوریاں ہمیں اس محبت سے دور کر دیتی ہیں محبت تو ہمیشہ سچی ہی رہتی ہے
2026-10-03 06:18:57
0
0317....167
Hamza Chaudhry :
💗💗💗
2026-10-02 18:24:12
1
talhagmail67
♥️Talحa.💔804 :
🥺🥺🥺
2026-10-02 20:19:24
1
To see more videos from user @ajnabi__musafir.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About