@hijaaab_fatima: کبھی شکسته کیا، کبھی پیوستہ کیا دلِ ناتواں کو، تیری پیوند کاری نے کیا کیا کبھی بخیہ لگایا، کبھی رفو چاک کیا اس دلِ خستہ کو، تماشہ بنا دیا ہم تو سمجھے تھے مرہم رکھے گا کوئی تو نے تو نشتر سے، اور گہرا کر دیا وصالِ یار میں بھی، چین نہ آیا ہجر کی راتوں نے، اور رسوا کر دیا روش اب تو دل کو، جوڑنا چھوڑ دے اس دلِ شکستہ کا، خدا ہی آسرا کیا #viralvideo #viralvideo #viralvideo #viralvideo #viralvideo