@zain_bhatti89: دیکھ رہے ہو ترستا مجھے کتنی ہمت آگئی ہے تم میں پھر بھی میرے حال سے بےخبر ہو میری خاموشی کو سمجھ نہ سکے ہم نے تمہیں دل سے چاہا تھا مگر تم نے کبھی مڑ کر نہ دیکھا اور ہم آج بھی تمہیں یاد کرتے ہیں۔ 💔😭 #sadvibes🥀 #brokenheart💔 #sadstory🥀😥 #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏 #zain_bhatti89