@pakistan..zindabad5: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جُرات، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی زیر صدارت 277 ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ ٓئی ایس پی آر کے مطابق فورم نے مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مادر وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے معصوم شہریوں کے لئے فاتحہ خوانی کی، کانفرنس کے شرکاء نے شہداءکی بے مثال قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ شرکا کور کمانڈرز کانفرنس نے کہا کہ افغانستان سے ہونے والی دہش*تگردی کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیاں پاکستان کا دفاعی حق ہیں، ہندوستان کے آلہ کار کے طور پر دہش*تگردی کے سنگین نتائج کی ذمہ دار صرف اور صرف طالبان کی مخبوط الحواس قیادت ہے۔ فورم نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے تسلسل کے ساتھ کامیاب انٹیلی جنس کی بنیاد پر جاری انسدادِ دہش*تگردی کی کارروائیوں کو سراہا اور کہا کہ دہشت*گردی کے خاتمے کے لئے زمینی کارروائیوں کے ساتھ بہترین انتظامی اور گورننس کے اقدامات ناگزیر ہیں۔ شرکا کانفرنس نے کہا کہ دہش*تگردی کے خاتمے کے لئے لازم ہے کہ گورننس کو بنیادی سطح پر عوام کے قریب ترین لایا جائے، یہ بھی ضروری ہے کہ عوام کے ساتھ دہش*تگردی کی وجوہات اور عملات پر موثر رابطہ کاری اور بیانیے پر کام کیا جائے۔ کانفرنس کے مطابق کسی بھی جواز پر، پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش کو فیصلہ کُن طاقت اور قانون کے ساتھ بلاامتیاز اور بلا جھجھک نمٹا جائے گا۔ فورم نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا بھرپور خیرمقدم کیا اور اس کو دیرینہ سٹریٹجک تعلقات اور مشترکہ دفاعی تعاون کے فروغ میں اہم قرار دیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کو مزید مضبوط کرنے کے عمل کو جاری رکھا جائے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ فارمیشنز جدید ٹیکنالوجی کے حصول، ٹریننگ اور تمام جنگی جہتوں کے انضمام کے ذریعے اپنی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ جاری رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ قوم کی غیر متزلزل حمایت کے ساتھ مسلح افواج پاکستان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔#pakistanibrand14

pakistan army lover
pakistan army lover
Open In TikTok:
Region: AE
Friday 02 October 2026 19:07:30 GMT
16527
775
40
7

Music

Download

Comments

rehan.malik0746
Rehan Malik :
lanat army pr
2026-10-02 20:44:20
8
nadeem.ahmad.njran
pindi boy :
ہائے خان تیرا خوف 😂
2026-10-02 20:54:22
4
asimshafi39
@Dj.#Brand.of483 :
kal ye keh rahy thy hamra politics se koi lena dena ni ha😂😂😂😂
2026-10-02 21:21:28
0
ziurrahman003
Ziurrahman :
Great ledar Imran Khan ✌️💯❤️✌️
2026-10-02 21:38:30
1
umeri677
Animals. meet :
inshallah
2026-10-02 20:41:02
3
f_sohaib
sohaib :
InshaAllah
2026-10-02 20:12:01
2
ambraiz.khan1
🚩Ambraaz Khan Sherwani 804 :
lannat ho Assa nazam par 😏
2026-10-02 21:42:28
1
malik.hassan.h.m
🇵🇰TOM&JEERY🇹🇭🥰Love〽️PTI😎 :
2026-10-02 21:18:42
2
masoodmalik484
⚡Masood 🥀♥️ :
ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے😂
2026-10-02 21:33:53
1
arslantaga804
Arslan Taga804 :
کہتے ہیں ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں عمران خان صاحب پاکستانی قوم دیکھا دیا کو کہ سارا تعلق ہی ان کا ہے ✌🏻 یہ اب کھل کر سامنے آئے ہیں اب یہ قوم کا امتحان ہے کہ متحد ہو جائیں اس ملک کے مالک پاکستانی قوم ہیں یہ صرف اس قوم کے خدمت گار ملازمین ہیں
2026-10-02 21:11:13
1
bhutta5399
Shabeeh Bhutta :
Wah power khan
2026-10-02 20:55:52
1
_awais_295
Chaudhary اویس :
Lol
2026-10-02 22:00:47
0
saifkhaan63
Saif Khaan :
پاکستان عوام کو چاہیے احتسابی عمل پہلے اس سے شروع کریں بعد میں سیاستدانوں کا
2026-10-02 21:41:49
0
mirxa.ali77
🫶Mirxa✨Ali 🩶 :
2026-10-02 21:41:20
0
sharjeelghouri292
Sharjeel Khan :
king
2026-10-02 21:04:22
0
malikkashifawan0005
Kashi Malik awan :
inshallah inshallah inshallah
2026-10-02 21:10:46
0
usmanmehar326g
عثمان مہر🇸🇦🤝🇵🇰 :
2026-10-02 21:16:55
0
janu.11227
🔥janu 1122🔥 :
2026-10-02 21:03:36
0
mr.afzal.mhr
Mr Afzal Mhr :
insha'Allah
2026-10-02 20:36:08
2
abdulkareemmabdulkareem
Abdul kareem M Abdul :
804🥰🥰🥰
2026-10-02 22:22:29
0
azeemjutt7401
Azeem jutt :
ڈالر
2026-10-02 22:02:42
0
kaptan_official804
804 :
dollar gernels
2026-10-02 22:05:45
0
ikkhanzindabad
THE LAST HOPE IMRAN KHAN :
خوف اِتنا ہے کہ اسلام اور اسلامی روایت کے خِلاف شیطان کی طرح استثنیٰ حاصل کر لیا خُدا کا خوف نہیں ہے عوام اور خان کا خوف ہے
2026-10-02 21:35:56
0
bloch243
shahid bloch243 :
💕💕💕
2026-10-02 19:10:11
0
To see more videos from user @pakistan..zindabad5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About