@esticssoul: جس انسان کو ہم اپنی زندگی کا مرکز مان لیتے ہیں، جس کے لیے ہم اپنی خواہشیں اور خوشیاں قربان کر دیتے ہیں، وہ وقت آنے پر ہمیں محض ایک 'اتفاق' یا 'ماضی کا قصہ' بنا کر آگے بڑھ جاتا ہے۔ ہم جس جگہ ٹھہر جاتے ہیں، وہ جگہ کسی اور کے لیے صرف ایک گزرگاہ ہوتی ہے۔" اور سب سے کڑوا سچ یہ ہے کہ آخر میں انسان کو اپنا سہارا خود ہی بننا پڑتا ہے، کیونکہ تسلی دینے والے تو بہت ملتے ہیں، ساتھ دینے والا کوئی نہیں ہوتا۔😔😔