@jumukashmir53: یہ چار کھوتے پتہ نہیں کہاں سے آ ٹپکے ہیں، ہر روز ایکشن کمیٹی کے خلاف بکواس کرتے ہیں۔ یہ گدھے پتہ نہیں کدھر سے آتے ہیں، گھر سے دوسری بار سالن نہیں ملتا اور یہاں آ کر بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں۔ پہلے اپنے گریبان میں جھانکو، پھر ایکشن کمیٹی اور عوامی جدوجہد پر زبان چلانا۔ اپنی اوقات اور حیثیت یاد رکھو، کیونکہ عوام سب دیکھ رہی ہے۔ فضول بکواس بند کرو، ورنہ تمہاری ہر بات کا ایسا منہ توڑ جواب ملے گا کہ دوبارہ بولنے سے پہلے سو بار سوچو گے۔ #rightsmovementajk🍁 #standwithkashmir #anfareezmyacount #fouryoupage #vadioviral