@umamawasim2020: اللہ کی پکڑ خاموش ہوتی ہے، مگر جب آتی ہے تو انسان کو اپنی کی ہوئی ہر زیادتی یاد دلا دیتی ہے۔ کسی کا دل توڑ کر، کسی پر ظلم کرکے یا کسی کو دھوکا دے کر یہ نہ سمجھو کہ بات ختم ہوگئی۔ اللہ سب دیکھ رہا ہے، اور اس کی پکڑ سے کوئی بچ نہیں سکتا۔ اس لیے ظلم کرنے سے پہلے سوچ لو، کیونکہ دنیا کی عدالت سے بچ بھی جاؤ تو اللہ کی عدالت سے نہیں بچ سکتے۔#foryoupage❤️❤️ #trending #viralvideotiktok #urdu_poetry #viralllllll