@kanwalshauzab: جب کنٹرورسی بنی تو میری یہی کوشش ہوتی ہے کوئی ایسی بات نہ ہو جس سے ہنگامہ بنا رہے لہذا علیمہ آپا ہماری بہت محترم ہے کچھ مخالف میری نام کے کر علیمہ آپا کے خلاف ٹرینڈ چلاتے ہے اِنکی لوگوں کی یہی کوشش ہے کہ خان صاحب اور پی ٹی آئی کی لڑائیاں ہی چلتی رہیں دراصل یہ مقصد کے جہاں تک شیر افضل مروت کی بات ہے میں نے تو اُنکی طرح کوئی پارٹی کے خلاف بیان نی دیا اتنے ظُلم و جبر کے بعد بھی نہ کبھی خان صاحب کے خلاف بیان دیا 20 سال ہوگئے پی ٹی آئی کے ساتھ ایک بھی بیان دِکھا دیں جو میں نے پی ٹی آئی کے خلاف دیا ہو میں نے ایسے کام کبھی کیے ہی نی، سابق ایم این اے و پارلیمانی سیکرٹری کنول شوزب #trending #kanwalshauzab #mediatalk #4october #imrankhan