@shani.g9116: مت پوچھ مجھ سے میرے جاگنے کی وجہ، اے چاند، کوئی تیرا ہی ہم شکل ہے جو مجھے سونے نہیں دیتا۔ اس کے خیالوں میں رات کب گزر جاتی ہے، خبر ہی نہیں ہوتی، آنکھیں بند کروں تو وہ نظر آتا ہے، اور آنکھیں کھولوں تو اسے دیکھنے کی خواہش جاگ اٹھتی ہے۔ شاید اسی کو عشق کہتے ہیں، کہ نیند سے زیادہ محبوب عزیز ہو جائے۔ ❤️🩹🌙 💓😒🏴☠️