@spamful_: breakawayyyy #fyp #utah

elena
elena
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 03 October 2026 00:05:00 GMT
100110
7002
16
217

Music

Download

Comments

evie.katsis
evie k :
left top from?
2026-10-03 03:55:41
5
_ariana118
Ariana✨ :
Can someone buy my extra tickets
2026-10-03 19:39:18
0
mishthebish67
ivy :
aghh so tea elenaaa
2026-10-03 18:44:55
0
tornell.a
annika ‼️☀️ :
I swear I saw u in a diff outfit lol
2026-10-03 07:21:41
1
sienna.hansen0
sienna💋 :
yes maam
2026-10-03 00:45:29
0
annabel_kimmm
Belly :
HI BABIESSSSSSSSS
2026-10-03 01:14:59
0
freedom20308
SoHot :
Wow
2026-10-08 09:49:13
0
rickrhoald
salsa y picante :
2026-10-04 22:00:24
0
clocopuffs
cleo tarna :
omg
2026-10-03 20:15:20
0
_ariana118
Ariana✨ :
Can someone buy my extra tickets
2026-10-03 19:39:53
0
arvindgajbhiye
Arvind :
2026-11-19 07:11:20
0
_ariana118
Ariana✨ :
Can someone buy my extra tickets
2026-10-03 19:38:59
0
itseusielou
E u S i E 😎 :
💞💞💞
2026-10-03 00:09:34
0
baunilliez
manu :
🥰🥰🥰
2026-10-03 00:09:36
0
To see more videos from user @spamful_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اے ربُّ العباد! جب زندگی کے تمام راستے تنگ پڑ جائیں، جب حالات میری برداشت سے بڑھ جائیں، جب ہر دروازہ دستک دینے کے باوجود بند ملے، جب اپنے بھی بے بس ہو جائیں اور دنیا کے تمام سہارے ایک ایک کرکے چھوٹنے لگیں،  تو اُس وقت مجھے اپنی نگاہِ کرم سے محروم نہ کرنا۔ یا اللہ! جب میرے پاس الفاظ نہ ہوں، مگر دل میں دعاؤں کا ایک سمندر موجزن ہو، جب آنکھیں خاموشی سے وہ سب کہہ رہی ہوں جو زبان بیان نہ کر سکے،  جب میں لوگوں کے سامنے مسکراتا رہوں مگر اندر سے کسی انجانی تھکن کا شکار ہوں،  تو میرے حال پر اپنا خاص کرم فرمانا۔ اے میرے مالک! مجھے اُن آزمائشوں میں تنہا نہ چھوڑنا جن کا بوجھ اٹھانے کی طاقت مجھ میں نہ ہو۔ میری اُن دعاؤں کو بھی قبولیت عطا فرمانا جو میں کبھی مانگ نہ سکا،  میری اُن پریشانیوں کو بھی دور فرما دینا جنہیں میں کسی کے سامنے بیان نہیں کر سکا، اور میرے لیے وہاں سے راستے کھول دینا جہاں میری عقل، میری تدبیر اور میری تمام امیدیں ختم ہو جائیں۔ یا رب! جب دنیا مجھے میری حیثیت، میری کمزوریوں اور میری بے بسی کا احساس دلائے، تو مجھے اپنے کرم کی وسعت یاد دلا دینا۔  جب قسمت کے فیصلے میری خواہشوں کے برعکس ہوں تو میرے دل کو اپنے فیصلوں پر راضی رکھنا۔ جب انتظار طویل ہو جائے تو میرے صبر کو کمزور نہ ہونے دینا۔ مجھے ایسی آزمائش سے محفوظ رکھنا جو میرے ایمان کو کمزور کر دے، ایسی خوشی عطا فرمانا جو مجھے تجھ سے غافل نہ کرے، اور ایسی کامیابی دینا جس میں میرے لیے خیر ہو۔ اے میرے رب! مجھے لوگوں کی نظروں میں نہیں، اپنی رحمت میں جگہ دینا؛ کیونکہ جب تیری نگاہِ کرم کسی بے بس بندے پر پڑتی ہے تو ناممکن راستے بھی آسان ہو جاتے ہیں۔ مجھے کبھی میرے حال پر نہ چھوڑنا،  کیونکہ تیرے سوا میرا کوئی ایسا نہیں جو میرے دل کے ہر راز، ہر درد اور ہر خاموش دعا سے واقف ہو۔ آمین یا رب العالمین۔🤲🤍 . . . . . . . #fyp #aesthetic #foryou #dontunderreviewmyvideo #foryoupage

About