@hirotoneo32: 言い訳を捨てる

ヒロト♦️3億円ニキ♦️代表取締役社長
ヒロト♦️3億円ニキ♦️代表取締役社長
Open In TikTok:
Region: JP
Saturday 03 October 2026 01:02:17 GMT
1219
10
1
2

Music

Download

Comments

user511329969541
最近眠たいっす :
いちこめ
2026-10-03 01:57:20
0
To see more videos from user @hirotoneo32, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

گرلز ہائر سیکنڈری اسکول چنڈہ خورم — اب اصل مسئلہ سامنے آ گیا! کئی سال سے مکمل تعمیر شدہ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول چنڈہ خورم کے فعال نہ ہونے پر ہم مسلسل آواز اٹھا رہے ہیں۔ حالیہ گفتگو میں ہمیں بتایا گیا کہ اسکول میں کلاس فور کی آسامیوں کی منظوری/سینکشن ابھی مکمل نہیں ہوئی اور لینڈ اونرز کی طرف سے بھی رکاوٹ کا ذکر کیا گیا ہے۔ اسی سلسلے میں آج ہم نے لینڈ اونرز سے تفصیلی بات چیت کی، جس کی ویڈیو آپ کے سامنے ہے۔ ان کی طرف سے واضح کیا گیا کہ اسکول کھولنے پر انہیں اصولی اعتراض نہیں ہے۔ البتہ چونکہ یہ بچیوں کا ادارہ ہے، اس لیے طالبات کی حفاظت کے لیے چوکیدار اور ضروری سکیورٹی کا ہونا انتہائی اہم ہے۔ ہم حکومت اور متعلقہ محکمہ سے واضح مطالبہ کرتے ہیں: کلاس فور سمیت اسکول کی تمام ضروری آسامیوں کی منظوری فوری دی جائے، اور بھرتیاں مکمل شفاف، قانونی اور میرٹ پر کی جائیں۔ ہم کسی فرد کو نوازنے یا کسی کا حق مارنے کے حق میں نہیں۔ نہ کسی کا حق چھینا جائے، نہ کسی پر احسان کیا جائے—ہر تقرری قانون اور میرٹ کے مطابق ہو۔ ہماری جدوجہد کسی شخص کے خلاف نہیں، ہماری بیٹیوں کے مستقبل کے لیے ہے۔ اسکول کی عمارت تیار ہے، اب اسے مکمل سہولیات اور عملے کے ساتھ فعال کیا جائے۔ لیز ایریا کے 18 دیہات کا مطالبہ: گرلز ہائر سیکنڈری اسکول چنڈہ خورم فوری فعال کرو! محمد اشتیاق اہلِ علاقہ، چنڈہ خورم و گرد و نواح

About