tare bad ham kasi k howi hi nhy tare bad hame koi shakhse pasand hi nhy aya
2026-10-04 09:49:13
0
S MY LIFE AND MY LOVE 🥰 :
Pyar Kiya tu badnam hogye
chrchye hamrye saryam hugye
zalam ny Dil bhi us waqt toda
jab hum uskye Pyar k gulam hogye [Crying][Broken heart]
2026-10-05 18:36:20
0
Èʍρţ¥ $ʍɨℓê🥀 :
Dill nhi h aaj🥺🤧🔥🥀
2026-10-04 16:27:34
1
𝄟✮͢🦋⃟≛⃝ 🇨𝐮𝐭𝐞࿐ᗪᵉᵛⁱˡ𝄟 :
nice lines
2026-10-05 03:10:51
0
༆𝐶ԩ ᭄☆⃝⃕ҒǟเᏚⲁℓ࿐ :
ایسی غُربت تھی محبت کے دِنوں میں ہم پر
اُس سے ملنے کے بھی اَسباب نہیں ہوتے تھے
اتنے بے رنگ جوانی کے تھے وہ سال کہ جب
آنکھیں ہوتی تھیں مگر خواب نہیں ہوتے تھے.
💔😔
𓆩🖤𓆪『Fáîsāl 🥀😭』𓆩🖤𓆪
2026-10-03 01:47:10
8
Queen 👑❤️❤️ :
وعدہ تھا! مکر گیا😐
وقت تھا، گزر گیا😔
دل تھا، بھر گیا🥺
رشتہ تھا، ٹوٹ گیا💔
انسان تھا، بدل گیا🥀
2026-10-03 23:29:11
4
{🦋awara~panchi🦋} :
جب دیکھو گے کفن کا گرہ کھول کر 🥺
بند ہوں گی وہ آنکھیں جنہیں تم روز رولایا کرتے تھے 🥹
2026-10-04 10:42:53
5
🦋:•⎯꯭⸙ϻ֟͡๏፝֟ͱ꧊ʈɼ֟፝ო•~❤️🩹🫀 :
🫠بہـــت شـــوق تھـــا دریاۓ عشـــق میــں تیــرنے کا 🍂*
ایــک شــخص نے ایســا ڈوبـایـا کـہ کبــھی کنـارا ہی نـہ مــلا_🥹💔*
❣︎☻︎•━━━━━━━━━━•☻︎❣︎
🥺🥺
2026-10-03 08:05:33
5
𓆩ᴼʷⁿᵉʳ᭄•𝐑𝐎𝐎𝐇⎯⃝💋 :
*غلط فہمی تھی اپنے بہت ہیں ❤️🩹*
*جب مڑ کر دیکھا تو ایک سایہ ہمسفر نکلا 💔*
✨🖤
2026-10-03 02:46:24
8
💗🙈❤️pari c Jan❤️🙈💗 :
mat tur wo piyar Jo Teri zat hai
yah Bata tu khafa Meri kis bat sy hai
tu bhi na uljha kr muje sy ish tarha
jb tu achy sy wakif mery jazbat sy hai
kesy ji lo tum sy ruht kr
meri tu hr sans wabsta Teri yad sy hai 🥀🥀🥀
2026-10-03 23:51:04
3
Rajpoot Zaadi💞 :
😳ہم جیسے لوگ کہا بقشعے جائے گے 😳
😳جو اپنی دعاؤں میں بھی کسی نہ مہرم کو مانگتےہیں 😳
2026-10-03 10:37:18
4
ALONE🥀 :
ایک جنازے کی خاطر سارا جہان نکلا ایک جنازے کی خاطر سارا جہاں نکلا بس وہ نہ نکلا جس کی خاطر یہ جنازہ نکلا [Sad][Crying][Crying]
2026-10-04 10:34:24
2
𝑫𝒂𝒏𝒈𝒆𝒓𝒐𝒖𝒔 𝑮𝒊𝒓𝒍 :
تیرے پیار پے لعنت
میری اعتبار پے لعنت
میں نے جو کیا انتظار
اس انتظار پے لعنت
کہ دنیا میں ہوتے ہیں اک شکل کے ساتھ لوگ
تیری فطرت کے باقی چھ پے لعنت
👀👀👀👀
2026-10-03 10:28:59
5
loyal girl♥️🖇️👀 :
صرف خدا جانتا ہے اندر کی حقیقت ہماری یہ ہنسنا
مسکرانا اور خوش نظر آنا تو فقط ادا ہے ہماری🥀🫠
2026-10-03 05:57:36
3
mano_rajput052 :
ہم ایسے نامراد ہیں _____ جو ہجر میں مرے نہیں
ہم سے منکروں کو زندگی محال سانس لینا اذیت ہے
2026-10-03 04:08:56
2
🖤Eman__khan ☠🤬 :
us ka chara pa is kadar noor tha
uske yad ma hama rona ,manzoor tha
bawafa bi nh kah sakta hum usko😭
muhabbat to ham na ke the vo to bakasur tha🥺
2026-10-03 11:25:25
1
🦋Bia🦋 :
بنا کر چھوڑ دیتے ہیں اپنی ذات کا عادی
کچھ لوگ یوں بھی انتقام لیتے ہیں
2026-10-04 04:52:22
0
👍💖💔umairaliadeel4💯 :
ہمارے جیسوں کے حصوں میں صبر آتا ہے اتنا صبر
کہ پھر ہماری خواہشیں دم توڑ جاتی ہیں🙏🏼💔😭
2026-10-04 14:32:29
1
𐙚05...~✨️🌷 :
تم صرف میرے ہو،،،،،
کاش یہ الفاظ تیرے ہوتے 💔✨️🥺
2026-10-03 04:02:24
4
F ᴋᴇ Jᴀɴ🥰 :
اچھا کرتے ہیں وہ لوگ جو اظہار نہیں کرتے
مر تو جاتے ہے ہر کسی کو بدنام نہیں کرتے 😢
2026-10-04 19:37:14
1
ZABI 💫 :
اس کو دہک کر سانس روک جاتی تھی 🫠
اور جس دن وہ میرے پاس سے گزرے گی تو دل کا عالم کیا ہوگا 😔
اور جس دن وہ مجھ سے نظرو سے نظرے ملے گی وہ احساس کا ہوگا 😞
بس ۱طرف محبت لے ڈوبی ہے ❤️🩹
نہی تو آج میں بی ۱ بلند مقام پر ہوتا 😫
2026-10-05 10:07:54
1
꧁♛ 𝑈𝑁𝐾𝑁𝑂𝑊𝑁 𝐺𝐼𝑅𝐿 ♛꧂ :
ملاقاتیں جب عروج پر تھیں تو اذان تک سنائ نہ دیتی.......🫶🤌🥰
ان سےجو بچھڑے ہیں تو اب تہجد بھی ادا ہوتی ہے......... 🥹🫠💔
2026-10-03 08:07:00
2
👑𝝘𝝙𝝥𝝙_𝝛𝝙𝝞𝝥🚩 :
Dua mangi thi ashiany ki
chal pari andi zmany ki
Mera Derd koi na smaj Saka
kiu k mujy adat thi musskurany ki ❤️
2026-10-03 03:23:57
2
👑RASHID👑 :
عشق کے بازار میں حسن کا میلہ رہ گیا !
بھیڑ ہے لاکھوں کی مگر دل اکیلا رہ گیا !
دکھاوا کرنے والے لے گئے محبت کا خطاب !
شدت سے چاہنے والا ہر انسان اکیلا رہ گیا !!
2026-10-04 04:34:13
1
maharAli 👑 :
تمہاری بے وفائی بھی ہمیں جان سے پیاری ہے
تم نے دل توڑا ہے تو کیا ہوا، محبت تو تمہاری ہے
شکایت کیسی، تم سے تو ہمیں پیار ہے
تم اپنا سمجھ کر توڑو، ہمیں یہ بھی گوارا ہے
2026-10-03 09:57:06
1
To see more videos from user @intizaremaut.0, please go to the Tikwm
homepage.