@wbs9633: *ٹائنز کمپنی کھنہ پل: WBS دفتر میں مبینہ فراڈ کا انکشاف* اسلام آباد / کھنہ پل - ٹائنز کمپنی (WBS) کے دفتر کھنہ پل میں مبینہ فراڈ کا بڑا انکشاف۔ متاثرہ حذیفہ نامی شہری نے الزام عائد کیا ہے کہ WBS دفتر کھنہ پل میں ان کے ساتھ لاکھوں روپے کا فراڈ کیا گیا ٹائنز کمپنی wbs آفس کھنہ پل میں سر عام لوگوں کے ساتھ لاکھوں روپے کا فراڈ ہو رہا ہے ۔یہ کمپنی کیا ہے اس کی حقیقت کیا ہے سُنیں خزیفہ ملک کی زبانی ۔۔

Pakistan
Pakistan
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 03 October 2026 02:30:28 GMT
974
44
6
12

Music

Download

Comments

syedzaighumabbas2
Syed Zaigham Abbas :
correct
2026-10-05 10:22:10
0
success_dreams_pk
DEEMA 💠 KHAN :
ہر ادارے کے بارے میں رائے دینے سے پہلے مکمل معلومات اور ذاتی تجربہ ضروری ہے۔ اگر کسی کو تحفظات ہیں تو بہتر ہے حقائق کے ساتھ بات کی جائے، تاکہ لوگوں میں غلط فہمی پیدا نہ ہو۔ اختلاف اپنی جگہ، لیکن بغیر مکمل معلومات کے کسی ادارے یا لوگوں کے بارے میں منفی تاثر دینا مناسب نہیں۔
2026-10-03 02:36:11
0
user8031353988750
Islamabad :
یہ کمپنی صرف ایک شخص کے ساتھ نہیں بلکہ مبینہ طور پر ہزاروں افراد کے ساتھ فراڈ کر چکی ہے۔ اس کے خلاف تھانہ کھنہ سمیت متعلقہ اداروں کی جانب سے مؤثر کارروائی نہ ہونا عوام کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ انصاف کی فراہمی اور ذمہ دار عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے۔
2026-10-03 02:32:28
0
wbs9633
Pakistan :
اسلام آباد کھنہ پل ٹائنز فرڈیاں کمپنی دفتر WBS سوشل میڈیا جھوٹ بیان پختون کے ساتھ پیسو لالچ حرام پیسو پر چکر ناران کآغان مری اسلام اباد ٹوریزم چکر لگاتے ھے ٹائنز کمپنی کا لوگ بلانے کا طریقہ کار زیادہ تر لوگوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے بلاتے ہیں۔ پہلے میسج کرتے ہیں اور پوچھتے ہیں: آپ کیا کام کرتے ہو؟ جاب چاہے میرے پاس ھے پھر کہتے ہیں کہ میں ایڈمن اور سینئر سے بات کرتا ہوں، دوبارہ آپ کو میسج کرتا ہوں۔ اس طرح آہستہ آہستہ باتوں میں لے کر اسلام آباد بلاتے ہیں۔ ٹائنز فراڈ نوکری اسلام آباد پہنچنے کے بعد کہتے ہیں کہ 3 دن کی ٹریننگ ہوگی۔ پہلے تقریباً 6000/ 6000 روپے فیس لیتے ہیں۔ جعلی نوکری ٹائنز ٹریننگ کے دوران گاڑیاں، بنگلے، ویلیں اور اچھی زندگی باتیں رنگ دکھاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ سب آپ کو بھی ملے گا۔ مزے کرو 3 دن کے بعد کہتے ہیں کہ کمپنی جوائن کرنے کے لیے 200 PV کی پروڈکٹ، یعنی دوائی خریدنا لازمی ہے، جس کی قیمت تقریباً 97000 روپے بنتی ہے۔ فراڈ کمپنی 97000 روپے کی پروڈکٹ لینے کے بعد آپ کو کرائے کے گھر میں رکھا جاتا ہے، جس کا کرایہ، اور کھانے کا خرچ بھی تم پر پھر اصل کام شروع ہوتا ہے۔ آپ کو کہتے ہیں کہ اب 4 بندے آپ بھی بلاؤ، بالکل اسی طرح جیسے آپ کو بلایا گیا تھا۔ جب 4 بندے آتے ہیں کم عقل لوگ اور ہر ایک سے تقریباً 97000 روپے کی پروڈکٹ لی جاتی ہے تو آپ کو اس پر کمیشن دینے کی بات کی جاتی ہے۔ پھر ان 4 لوگوں کو بھی کہا جاتا ہے کہ وہ مزید 4، 4 بندے لائیں اور یہ ڈرامہ ھے فضول بکواس ھے پوسٹ دیکھ کر لایک شیر کریں کمینٹ چیک کریں اگر کوئئ بات ھو نیچے کمنیٹ کریں
2026-10-03 09:07:28
0
munawar.khan6836
Munawar Khan :
🥰🥰🥰
2026-10-03 09:51:31

2026-10-03 02:32:33
0
To see more videos from user @wbs9633, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

About