@oghweymotivation2: #Haing #viralvideo اکیلا کھڑے ہوئے کا جگرا رکھو میری جان

🚩باغی
🚩باغی
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 03 October 2026 02:42:41 GMT
37842
2162
13
137

Music

Download

Comments

nabeelahmed650
nabeel Ahmed 7356 :
100
2026-10-03 04:34:02
2
murshid____ak47
༺☆ᴍ𝘂𝖗ʂʰⁱ𝙙سیالکوٹ الہ☆༻ :
Super 💯🔥✌️
2026-10-03 08:41:48
3
salamat.ali647
Salamat ali 123 :
inshallah akella rahon ga
2026-10-03 08:10:41
3
usergtw9l31gfb
user44456145617 :
ya ma hu ap nanı🤣🤣🤣
2026-10-03 10:53:11
1
malikansar2633
🦅☠️گلوۂی بردار ❤️🦅 :
😁😁😁
2026-10-03 07:38:37
2
user122671286
KaAshi Rajpo0t 0o9 :
👍👍👍
2026-10-03 10:12:54
2
ch.sumar
Ch Sumar :
❤️❤️❤️
2026-10-03 10:48:28
2
rana.king6096
Rajpoot King :
🥰🥰🥰
2026-10-03 08:57:10
2
ali.dengay.alla
ALI DINGAY ALA :
🥰🥰🥰
2026-10-03 02:47:43
2
mohsin.dogar.629
mohsin dogar 629 :
🥰🥰🥰
2026-10-03 11:17:48
1
zuhaibansari390
Zohaib Ansari :
💝💝💝
2026-10-03 23:11:07
1
malik0258
malik0258 :
[Red heart][Red heart][Like][Perfect score]
2026-10-03 15:43:19
0
To see more videos from user @oghweymotivation2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی سوچتا ہوں کہ اگر فاصلے نہ ہوتے تو شاید ہماری کہانی کچھ اور ہوتی۔ تم کسی دور شہر میں ہو اور میں اپنی اسی دنیا میں، مگر دل آج بھی ہر خاموش لمحے میں تمہیں ڈھونڈتا ہے۔ وقت گزرتا جا رہا ہے، راستے بدل رہے ہیں، لوگ اپنی اپنی زندگیوں میں آگے بڑھ رہے ہیں، لیکن میرے دل میں تمہاری یاد آج بھی وہیں ٹھہری ہوئی ہے۔ 🥺 عثمان والا کی ان پُرسکون شاموں میں جب ٹرین گزرتی ہے تو نہ جانے کیوں دل تمہاری طرف چلا جاتا ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے ہر گزرتی ہوئی ریل اپنے ساتھ تمہاری کوئی یاد لے کر جا رہی ہو۔ میں جانتا ہوں کہ شاید اب تم میری زندگی کا حصہ نہیں بن سکتیں، مگر دل کو یہ سمجھانا آج بھی آسان نہیں کہ جسے کبھی اپنا سمجھا تھا، وہ اب صرف ایک یاد بن چکا ہے۔ 🚆💔 میں نے تمہیں بھلانے کی بہت کوشش کی، مگر کچھ محبتیں بھلانے کے لیے نہیں ہوتیں، بس خاموشی سے دل میں سنبھال کر رکھنی پڑتی ہیں۔ شاید تمہیں کبھی معلوم نہ ہو کہ تم سے دور رہ کر بھی کسی نے تمہیں کتنی سچائی سے یاد کیا۔ تم جہاں بھی ہو، خوش رہو… میری محبت شاید تمہیں نہ مل سکی، مگر میری دعائیں آج بھی تمہارے ساتھ ہیں۔ ❤️‍🩹🥀 #عثمان_والا #منڈی_عثمان_والا #UsmanWala #MandiUsmanWala #ادھوری_محبت

About