ویسے شرم کرنی چاہیے میرا ارادہ کمنٹس کرنے کا بالکل بھی نہیں تھا لیکن میں اس بزرگ کی تین چار ویڈیو دیکھ کر مجھے بہت افسوس ہوا اس لیے کمنٹس کر رہا ہوں کہ خدارا اب اس کی عمر وہ نہیں ہے جو اپ لوگ اس بیچارے کو غلط کام پر لگا رہے ہو چند پیسوں کی خاطر یا مشہور ہونے کی خاطر کیوں اس بزرگ کی اخرت خراب کرتے ہو ہم سب نے یہاں سے چلے جانا ہے لیکن ایک عمر ہوتی ہے اب اس کی عمر اللہ کی بندگی میں گزارنی چاہیے نہ کہ غلط باتیں کرنے سے۔
2026-10-03 15:28:24
27
Mehboob qazi :
بھائی خدا کا خوف کریں😂😂😂😂😂😂😂
2026-10-03 07:09:03
55
ayeshamalik02 :
nice 👍🙂😆
2026-10-04 18:27:32
13
Malik Talha ♥️💫 :
2026-10-03 04:23:07
28
محمد شعیب پہوڑ :
جناب، ذرا سوچئے کہ آپ اپنی نئی نسل کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟ بچے جو کچھ بڑوں کو کرتے اور کہتے دیکھتے ہیں، وہی آگے سیکھتے اور بیان کرتے ہیں۔ خدا کے لیے اللہ کا خوف کریں، اپنی ذمہ داری کو سمجھیں۔ سوشل میڈیا پر کہی ہوئی بات صرف ایک ویڈیو تک محدود نہیں رہتی، یہ دوسروں خصوصاً بچوں کے ذہنوں پر بھی اثر ڈالتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی زبان اور اپنے اعمال کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-10-03 17:23:03
13
🚬🚬🚬🌺🥀🌹⚘️🌷💐🌼🌻 :
۔😁😁😁😁
2026-10-03 08:57:24
11
shakeel...chandia :
very good 👍👍👍👍
2026-10-03 03:58:11
14
🌺عبدالرؤف🌺 لغاری🌺 :
استغفر اللہ 😂😂
2026-10-07 14:09:00
1
malk.jan.jan :
assalamu alaikum bhai jaan kya haal hai bhai jaan
2026-10-03 04:02:35
8
allahbukshlighari :
hhhh 😂😂🤣
2026-10-03 08:41:34
8
Shahid Khan :
hi
2026-10-03 09:18:35
15
✨😘 Sardar Abdullah Gashkori ✨ :
2026-10-03 04:53:22
4
Mustaq Ali :
2026-10-03 04:48:45
4
Muhammad Adrees86 :
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂استغفر اللہ استغفر اللہ
2026-10-03 16:41:45
5
꧁•❀Raja🚩🥷🏻❀•꧂ :
2026-10-03 10:17:32
3
Ali Hassan :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-03 05:52:36
4
Sattar Baloch ❤️🩹 :
2026-10-03 17:43:39
4
Ansar Baghoor( suida Arab ) :
agr hmara police me thore si bi gerit ho gi to lazmi action ly gy mein inshallah in k khlaf application dy rha ho aj inshallah,,plz sub bhai Mera Sath dena
2026-10-04 02:32:29
3
شجاع القحطانی :
اللّٰہ پاک ہدایت دے آمین۔۔۔ ایسی گندی باتوں سے پرہیز کریں
2026-10-04 06:47:33
2
رانا انعام الحق راجپوت 🖤 :
2026-10-04 17:22:16
1
waleed.ahmad7562 :
ڈاکٹر زہرہ پر یار کوئی اچھی سی ویڈیو بنواؤ
2026-10-05 15:52:03
1
DiLAwyz 78666 :
Varil k chakar min ase vedeuo na bnayn
2026-10-03 11:51:24
2
M.Anas Riaz :
@Malik Irfan Haider Samtia:ویسے شرم کرنی چاہیے میرا ارادہ کمنٹس کرنے کا بالکل بھی نہیں تھا لیکن میں اس بزرگ کی تین چار ویڈیو دیکھ کر مجھے بہت افسوس ہوا اس لیے کمنٹس کر رہا ہوں کہ خدارا اب اس کی عمر وہ نہیں ہے جو اپ لوگ اس بیچارے کو غلط کام پر لگا رہے ہو چند پیسوں کی خاطر یا مشہور ہونے کی خاطر کیوں اس بزرگ کی اخرت خراب کرتے ہو ہم سب نے یہاں سے چلے جانا ہے لیکن ایک عمر ہوتی ہے اب اس کی عمر اللہ کی بندگی میں گزارنی چاہیے نہ کہ غلط باتیں کرنے سے۔
2026-10-06 09:52:48
1
To see more videos from user @daddukhan31, please go to the Tikwm
homepage.