یا اللہ میرے بابا کی مغفرت فرما ان کے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما الٰہی انہوں نے دنیا میں مجھے جو سکھ آرام اور محبت دی تو ان کو آخرت میں اس سے بڑھ کر جزائے خیر عطا فرما میرے بابا کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا اسے نور سے بھر دے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین 💔💔😭
2.4.2022
2026-10-03 15:49:40
1
Sardar Rashid :
v nice
2026-10-03 16:52:19
1
❤️ملک علی حمزہ راواں آلہ❤️ :
miss you Abu janu
2026-10-03 13:20:52
1
معظم علی :
tb 4 sal ka tha 💔
2026-10-03 10:18:17
1
IBRAHIM :
miss you abu jan 😭😭😭😭
2026-10-03 09:42:08
1
ᖴᗩᕼEEᗰ✨🚩 :
یوں تو ہزاروں الوداع ہوئے ابو جان
آپ کا جانا مُجھے اندر سے ختم کر گیا 😭😭😭😭