@Quran teacher:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تحدیث بن نعمت کے طور پر یہاں پر ایک بات ذکر کرنا چاہوں گی کہ اللہ رب العزت کی بڑی مہربانی ہے کہ اللہ رب العزت نے خواب میں تین دفعہ حضرت صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا دیدار نصیب فرمایا ہے اور میں حلفیہ طور پر یہ بات کہہ سکتی ہوں کہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی قد و قامت اور جسامت مفتی عبدالواحد قریشی کے ساتھ بہت زیادہ مشہبت رکھتی ہے کیونکہ مجھے ان کی صورت یاد نہیں ہے تین دفعہ میں نے ان کو دیکھا ہے لیکن تین دفعہ میں مجھے ان کی صورت یاد نہیں ہے لیکن قد قامت میں بہت زیادہ مشہبت پائی جا رہی ہے اللہ تعالی مفتی صاحب کو سلامت رکھے اور ہمیں اسی طرح صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی زیارت نصیب فرماتا رہے
2026-10-03 09:55:06
7
Atif Nazir :
I love you mufti sb
2026-10-03 18:41:13
0
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ :
مولانا عبدالواحد قریشی صاحب کسی کے باتوں پر کان نہیں دھرنا
کیونکہ اصحاب کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بڑا کوئی نہیں ہے
2026-10-03 06:36:41
48
khan :
اللہ وسایا نے اپنی آخری زندگی میں اپنی ساری زندگی جو ختم نبوت کیلئے استعمال ہوئی کو مٹی میں ملا دیا
2026-10-03 13:43:59
21
Roll - 56 :
Love you mufti shab
آپ نے 100 فیصد حق بیان کیا
2026-10-03 06:42:24
19
Subhan Allah Turbine :
@tanveerulhaq688:حضرت اس میں مولانا اللہ وسایا صاحب کا کیا قصور ہے
انہوں نے تو صرف کتابوں کو جمع کیا ہے
اپ سمجھدار ہیں چلے جائیں مولانا اللہ وسایا صاحب کے پاس اور ان سے کہیں کہ مل کر بیٹھتے ہیں اور جو اس میں قابل اعتراض عبارتیں ہیں ان پر حاشیہ لگا کر وضاحت کر دیتے ہیں
کیونکہ یہ کتابیں کوئی عقائد کی کتابیں تو ہیں نہیں
کہ مسلمانوں کے عقیدے خراب ہو جائیں گے
تو اس مسئلے کو عوام کے سامنے اچھالنے کے بجائے علماء کرام باہمی بیٹھ کر مشاورت کر کے مسئلے کا حل تلاش کریں نہ کہ اپ نے اسٹیجوں کو اور عوام کے ذہنوں کو متنفر کرے اکابر سے میری التماس ہے
یہ میرا جب کمنٹ پڑھیں تو سوچیے گا ضرور
2026-10-03 09:03:11
5
Javaid Iqbal :
معاویہ بن سفیان باغی اور حق کے خلاف تھے
2026-10-03 14:16:20
1
سرباز خان :
زندہ باد مفتی صاحب ڈٹ کر رہو
2026-10-03 16:03:26
3
Umar :
اللہ وسایا کے ہاتھوں کو کون کاٹے گا ؟؟
2026-10-03 06:47:00
7
H.ubaidullah :
باقی سارے بڑے بڑے علماء ابھی تک خاموش ہیں انکو کیا آئی ہے کہ خود اتنے بڑے بن گئے ہیں ۔
2026-10-03 12:47:59
1
hufiz Muhammad abid chandiya :
حضرت جواب اپ دے مخالفین کو ساتھ ہم دیں گے مفتی صاحب زندہ باد
2026-10-03 13:38:56
6
GM❤️Brohi :
ماشاءاللہ بہت خوب جناب مفتی عبد الواحد قریشی صاحب زندہ باد
2026-10-03 09:22:18
5
𝐐𝐀𝐑𝐈 𝐈𝐒𝐑𝐀𝐑 𝟕𝟗𝟎 🏁 :
♥️qurban ♥️
2026-10-03 12:53:03
5
🔰چانڈیو صاحب 🔰 :
2026-10-03 07:36:57
11
Hassan Mujtaba :
یہ حضرت مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کی تقریر ہے یہ جمعہ پڑھا رہے ہیں لوگ کیا تاثر لے کے جائیں گے کہ تھوڑا مہربانی کریں اپ یہ جمعہ کی تقریر ہے حضرت کی جو حضرت بیان فرما رہے ہیں پورے پاکستان پوری دنیا میں کوئی اور مولوی بھی اس طرح جمعے پہ تقریر کرتا ہے جس طرح حضرت صاحب بیان فرما رہے ہیں
2026-10-03 06:55:56
1
Quran teacher :
کوئی میری بات مفتی صاحب تک پہنچا دے
2026-10-03 09:55:29
6
Umar :
آپکی جرات کو سلام
2026-10-03 06:46:46
16
Atiq Baloch 313⚔️ :
2026-10-03 10:57:59
2
Roman Ali :
ایک سال سے اس کو دل میں کیوں چھپا کر رکھا ؟؟؟
2026-10-03 08:45:31
0
Mian Haider :
اللّٰہ پاک اللّٰہ وسایا کو راہِ راست پر لائے آمین
2026-10-03 18:13:36
1
Sheeraz Zulfiqaar :
mufti Allah wasaya ne Kia mufti Abdul wahid Qureshi shb ki book ehtisab e nasbiat ki mukhalfat ki hai Lagta to aise hai?
2026-10-03 18:14:13
1
میں نو کر صحا بہ دا :
mufti Abdul wahid Qureshi sahb zinda bad main app KY Sath hoon
2026-10-03 17:54:42
1
Quran teacher :
کیونکہ میں انکو بالکل نہیں جانتی لیکن میں بھت مشابھت دیکھی
2026-10-03 09:56:04
0
Shoaib Khan marwat :
Kasam sy such lika hy
2026-10-03 15:11:33
1
To see more videos from user @abc315644, please go to the Tikwm
homepage.