میرے لیے بہتر تم تھے، اس لیے تمہیں کھونا آسان نہیں تھا، مگر شاید میری پسند سے بڑھ کر خدا کی مرضی میں کوئی حکمت چھپی تھی۔ ہم اکثر کسی انسان کو اپنی زندگی کا بہترین حصہ سمجھ بیٹھتے ہیں، پھر جب وہ ہم سے دور ہو جاتا ہے تو لگتا ہے جیسے سب کچھ ختم ہو گیا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر جدائی سزا نہیں ہوتی، کچھ فاصلے ہمیں اُن راستوں پر لے جاتے ہیں جہاں ہماری روح کو سکون ملنا ہوتا ہے۔ اب تمہیں روکنے کی خواہش نہیں، نہ اپنی قسمت سے کوئی شکایت ہے، بس خاموشی سے خدا کے فیصلے کا انتظار ہے۔ تم میرے لیے بہتر تھے، مگر اب دیکھنا ہے کہ خدا میرے لیے کیا بہترین لکھتا ہے۔ ۔
2026-10-03 15:16:19
0
𝑴𝑺.💔𝑨.𝑹𝑨𝑱𝑷𝑼𝑻 :
:کچھ لوگ زندگی میں مل کر بھی اپنے نہیں ہوتے،
وہ بس اتنا سکھا جاتے ہیں کہ
دل ہر کسی کے سامنے نہیں رکھا کرتے۔ 🖤
2026-10-03 13:34:03
0
ZAIN UL ABIDIN :
Right
2026-10-05 07:24:09
0
Mehr Sajjad Urf Bila g :
😳😳😳
2026-10-04 10:10:45
0
RAجPOOT🚩👑🫶 :
🥰🥰🥰
2026-10-03 16:17:21
0
🕯️ :
❤️🩹❤️🩹
2026-10-03 09:44:04
0
Mirza Umer :
😞😞😞
2026-10-03 08:24:06
0
Allah bless you :
😊😊😊
2026-10-03 07:07:21
0
no love :
🥰🥰🥰
2026-10-03 06:18:51
0
قریشی مندا 😎 :
[Smile][Smile][Smile]
2026-10-05 05:24:32
0
To see more videos from user @sana.qaeen0, please go to the Tikwm
homepage.