کچھ پڑھ لکھ کر بھی خوار ہوئے
کچھ نہ پڑھ کے نواب ہوئے
واہ رے نصیب
کبھی کسی کا اتنا ساتھ دیا اور کسی کو رول دیا
😢😢😢😢😢
2026-10-05 01:28:07
262
Shoaib Akhtar :
اتنا اچھا تو مریم نواز اور نواز شریف اور شہباز شریف کو بھی نہیں لکھنا آتا
2026-10-05 02:30:33
77
Fatima 💕🥰 :
لعنت ہے ہمارے حکمرانوں پہ اگر بروقت نوجوانوں کو نوکریاں دے دی جائیں تو نشے کی حالت تک نہیں جائیں وہ اپنے کاموں میں مصروف ہو جائیں نوکری کے لیے بھی طرح طرح کے دھکے کھانے پڑتے ہیں پہلے کوئی 20 سال پڑھائی میں ضائع کرو تو بغیر جو 20 سال کی زندگی ہے نوکری ڈھونڈنے میں اور نشے پہ گزار دو لعنت ہے حکمرانوں تمہارے اوپر🥺
2026-10-04 10:04:24
162
Aniee :
halat paghal kr detay Hein
Verna hrr Betta apni maa ka shahzada hota ha
2026-10-05 04:32:37
78
❤Fajar❤ :
نایاب ہیرے سڑکوں پہ رل رہے ہیں تباہ ہو رہے ہیں اور جو بغیرت ہیں وہ کرسیوں پہ بڑے ارام سے بیٹھے ہیں لعنت ایسی حکومت پہ