@emmshanzayy: پانی سے زیادہ نرم چیز کوئی نہیں لیکن جب یہ جم جائے تو اس سے زیادہ سخت چیز بھی کوئی نہیں لہذا جو لوگ نرم دل رکھتے ہیں اُنکی نرمی کا ناجائز فائدہ مت اٹھائیں #fyyyyyyppppppppp #repostedvideo #unfrezzmyaccount #creatorsearchinsights #islamicvideo