باتوں باتوں میں ہی باتوں سے نکل جائیں گے
زندگی ھم ترے ھاتھوں سے نکل جائیں گے
2026-10-03 10:43:27
11
قطب شاہی اعوان :
گہری خاموشی:کتنی مطلب پرست ہے دنیا
مہربانی سے خوف آتا ہے ♥️
2026-11-19 12:57:04
2
❤️ہم عشق کے بندے ہیں😘 :
عرفان صاحب کمال است شاعری
2026-11-19 21:06:31
1
A❤️S :
باتوں میں نہیں باتوں سے نکل جائیں گے زندگی ہم تیرے ہاتھوں سے نکل جائیں اور زندگی تو ہمیں بس ڈھونڈتی رہ جائے گی زندگی تو ہمیں بس ڈھونڈتی رہ جائے گی ہم دنوں سے تیری راتوں سے نکل جائے ہم دنوں سے تیری راتوں سے نکل جائے
2026-10-04 11:04:05
5
محمد شافع :
یہ کس مقام میں سوجھی تجھے بچھڑنے کی
کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے
2026-10-10 13:39:48
4
مُحَمَّد ارمان علی :
مُحَمَدﷺ
2026-10-03 11:47:06
4
AÐÎ ŘĄŻÄ :
زندگی توہی بتا میں کیسے تجھے پیار کروں!!!! تیری ہر سانس میری عُمر گھٹا دیتی ہے!!!!
2026-10-14 05:18:16
2
✍🏻m.Aحsاn.poetry 👀 :
زندگی اب تیرے ہاتھوں سے دیکھا زندگی بس زندگی تو ہمیں بس ہم دنوں سے باتوں باتوں میں باتوں سے نکل جائے
2026-10-18 02:19:00
2
Naveed awan :
@Malik shakeel:اس سے پہلے کہ تجھے اور سہارہ نا ملے
میں تیرے ساتھ ہوں جب تک میرے جیسا نہ ملے
مجھ کو اک رنگ عطا کر تاکہ پہچان رہے
کل کلاں یہ نہ ہو کہ تجھ کو میرا چہرہ نا ملے ہیں لوگ کہتے ہیں کہ ہم لوگ برے ادمی ہیں
لوگ بھی ایسے جنہوں نے ہمیں دیکھا نہ ملے
بس یہی کہہ کر میں نے اسے خدا کو سونپا
اتفاقا کہیں مل جائے تو روتا ہوا نا ملے
2026-10-12 15:48:15
1
Awan zada :
عشق ھارا ھے تو دل تھام کے کیو ںبیٹھے ھو"
تم تو ھر بات پے کہتے تھے کوئ بات نہیں
2026-10-24 08:30:06
2
sajid mahmood dubai :
واہ چاچا😭😭😭😭😭😭اللہ ہماری آخرت اچھی کرے
2026-10-29 04:56:06
0
محسن نواز جوئیہ :
بہترین
2026-10-27 18:32:01
0
Tanha Musafir :
sir
2026-10-26 03:29:49
0
Waseem Abbas :
ہائے ہائے کیا کہنے عرفان بھائی
2026-10-03 08:26:01
0
Daniyal Fakhr E Alam :
wah
2026-10-14 21:10:04
0
Nisha🦂 :
2026-10-22 05:27:56
1
Awan zada :
ہم
تیرے غم کے پاس بیٹھے تھے
دوسرے غم اداس بیٹھے تھے
دوستوں نے ہنسا دیا آکر
دوستوں نے
ہنسا دیا ا کر
اچھے خاصے اداس بیٹھے تھے
2026-10-25 07:24:23
0
Nisha🦂 :
2026-10-22 05:28:02
0
Rafaqat.Ali :
wah kia bt ha
2026-10-08 17:25:41
0
Mirza Kamran :
wah ayyyy ayyyyy
2026-10-09 07:11:19
0
سرفراز ایلیا :
ہاۓ😢
2026-10-12 17:43:40
0
𝔸𝕨𝕒𝕟 𝕨𝕣𝕚𝕥𝕖𝕤 𝟠𝟡 :
بہت عمدہ
2026-10-22 09:44:20
0
Rana Danish :
mere baba bato se bhi nai jatty
2026-10-12 12:13:59
0
Asif Butt :
2026-10-11 10:44:30
0
❤️🩹 :
🥺
2026-10-03 10:04:29
0
To see more videos from user @irfan_sadiq.poet, please go to the Tikwm
homepage.