@mastghanii: ڈوبتے سورج کی روشنی میں کچھ بات خاص ہے، شام کے پُر رنگ میں قدرت کا احساس ہے۔ نہ کوئی شور، نہ کوئی شکایت، بس ایک حسین منظر اور دل کے لیے سکون۔ 🌅✨🤍 #CapCut #repost #unfreezeaccount #fypシ゚ #viewsproblem @لیــــــــــونےغنــــــــــی🍁 @🍂باغی غنی 🕊️