@qm.life1: اس کا مطلب یہ ہے کہ ہر انسان وفادار نہیں ہو سکتا۔ وفاداری ایک بہت بڑی خوبی ہے جو ہر کسی میں نہیں ہوتی۔ کچھ لوگ مطلب کے لیے ساتھ ہوتے ہیں اور وقت آنے پر بدل جاتے ہیں، دھوکہ دے دیتے ہیں۔ لیکن جو لوگ سچی نسل اور اچھے خون والے ہوتے ہیں، جن کی تربیت اچھی ہوئی ہوتی ہے، وہ ہر حال میں اپنے رشتے، اپنے دوست اور اپنی بات پر قائم رہتے ہیں۔ یعنی وفاداری سکھائی نہیں جاتی، یہ انسان کے اندر، اس کے خاندان اور اس کے خون میں ہوتی ہے۔#creatorsearchinsights is#loyalty #royalattitude #attitudestatus #wafadar