میرے فرح کے کندھے کا فریکچر جلدی ٹھیک ہو جائے اور محتاجی ختم ہو جائے اور اللہ تعالیٰ اپنے علاؤہ کسی کا بھی مجھے فرح کو محتاج نہ کرے آمین
2026-10-03 16:54:56
16
Zaigham Shahzad 441 :
ملک میں جو ظلم و بربریت نا انصافی قتل و غارت۔کا بازار گرم ہے جو غریب لوگوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا جا رہا ہے۔۔اور اسلام کے ٹھیکے دار بڑے بڑے اسلام کے پیشوا خاموش بیٹھے ہیں۔۔انشاءاللہ یوم حشر ضرور بر ضرور پرسش ہوگی۔۔لوگوں کو کربلا کے قصے سنا کر لوگوں سے داد وصول کرنے والے یوم حشر جواب دینا پڑے گا انشاءاللہ
2026-10-04 02:16:19
2
ZiaUrRehmanKksk :
❤️❤️❤️❤️❤️سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند
2026-10-04 00:12:45
9
Mansoor Riaz :
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
2026-10-03 17:04:58
9
Maqbool Ahmed :
نبی کریم الصلواۃ والتسلیم نے امت کے حالات بیان فرماتے ہوئے فرمایا کہ ایک زمانے میں لوگ چار چیزوں میں مبتلا ہو جائیں گے ۔
مال و دولت کی محبت
خواہشات کی پیروی
دنیا کو آخرت پر ترجیح
ہر شخص اپنی رائے پر گھمنڈ کرے گا اور خود کو عقل کل مانے گا۔
2026-10-04 04:39:17
3
Kazi Mohammed mostafa :
ماشاء الله تبارك الرحمن يافضيلة الشيخ
2026-10-03 14:48:33
5
islamic knowledge :
رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی یہ چاروں پیشگوئیاں آج کے دور میں نظر آ رہے ہیں