@lahasil_sfr: محبت کوئی ایسی منزل نہیں جہاں عمر کا پہرہ چلتا ہو، یہ تو ایک ایسا احساس ہے جو دل کی تختی پر ایک ہی بار نقش ہو جاتا ہے۔ سال بدلتے ہیں، چہروں پر وقت اپنی لکیریں چھوڑ جاتا ہے، لیکن دل جسے اپنا مان لے، اس کی چاہت میں کبھی زوال نہیں آتا۔ عمر کے کسی بھی حصے میں ہو، اپنا من پسند شخص ہمیشہ دل کے اسی سکون اور چاہت کے ساتھ عزیز رہتا ہے، جیسے پہلی بار ملا ہو۔ خوبصورتی عمر کی محتاج نہیں ہوتی، یہ تو بس روح کا رشتہ ہے جو زندگی کے ہر پڑاؤ پر تازہ رہتا ہے۔۔۔ #fypviralシviral #plzunfrezemyaccount #creatorsearchinsights