@hurainfatima9806: قرآنِ پاک صرف پڑھنے کی کتاب نہیں بلکہ ہمارے دلوں کے لیے ہدایت، سکون اور روشنی کا ذریعہ ہے۔ 🤍📖 روزانہ کچھ وقت قرآنِ پاک کی تلاوت، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کے لیے ضرور نکالیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ پاک سے سچی محبت اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 #Quran #QuranPak #IslamicReminder #IslamicPost #QuranRecitation