@butt_sports07: Post 377 | 🇵🇰🇵🇰🔥 بھارت نے فائنل میں پاکستان کے سامنے 212 رنز کا پہاڑ جتنا ہدف رکھ دیا! پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 211 رنز بنائے۔ ایک موقع پر ایسا لگ رہا تھا کہ بھارت 170 رنز تک محدود رہے گا، لیکن آخری اوورز میں دھواں دار بیٹنگ اور 22 گیندوں پر 51 رنز کی اننگز نے میچ کا رخ بدل دیا۔ 💥 کیا پاکستان کی بیٹنگ لائن یہ بڑا ہدف حاصل کر کے گولڈ میڈل اپنے نام کر سکے گی؟ 🏆 #PakistanCricket #IndiaVsPakistan #MatchUpdate #FinalMatch #CricketNews