@zain_bhatti89: شکایتیں دل میں بہت ہیں مگر خاموش رہتے ہیں درد ملتا ہے پھر بھی مسکرا دیتے ہیں کسی سے اب کوئی شکوہ نہیں کرتے اپنا غم خود ہی سہہ لیتے ہیں جو چھوڑ گئے، انہیں یاد کرتے ہیں مگر واپس آنے کی دعا نہیں کرتے بس اللہ کے سامنے رو لیتے ہیں۔💔😭 #sadvibes🥀 #brokenheart💔 #sadstory🥀😥 #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏 #zain_bhatti89