@zubairhayat91: اَلْحَمْدُلِلّٰه ھمارےحیدر برادری کےنوجوان غلام مصطفی خان ولد بادشاہ خان گل ولی خان ولد مرحوم غلام جان احمد جان ولد مرحوم غلام جان قوم حیدر سکنہ سلطان خیل اور ساتھ میں خٹک بیلٹ کےنوجوان فیصل رشید خان ولد عبدالرشید خان سکنہ ناصری والا پچھلے چھ سال چھ مہینوں سے کوٹ لکپت جیل لاھور میں بے گناہ قید تھے عدالت نے پچس سال قید کی سزا سنائی تھی اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ھے آج چاروں نوجوان باعزت بری ھو گئےھیں جتنے دوستوں نے تعاون کیا اور دعاؤں میں یاد رکھا ان سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ ادا کرتے ھیں میرے طرف سے اور محمد امتیاز خان حیدر کی طرف سے اور ریاض خان بھوروی انٹرپرائیزر لاھور کی طرف سے حیدر برادری کو بہت بہت مبارک ھو