پاکستان جرنیلوں کے قبضے میں ہے اور جرنیل عالمی طاقتوں کے قبضے میں ہیں
2026-10-03 21:17:02
10
🫶بے وفا 🌺 💔🌹sanam💔 :
right say bro
2026-10-03 16:41:08
3
Doctor Ashraf Khan :
یہ سو فیصد درست فرما رہے ہیں
2026-10-03 21:07:49
15
Syed Kffait hussain kazmi :
تکلیف دہ سچائی۔
2026-10-04 05:44:08
6
Tanvir Tarin :
بیٹا یہ مسلمانوں کو آزادی کے نام پر دھوکا دیا
2026-10-03 15:24:56
8
Pakistani :
جب کوئی پاکستانی سرکاری نوکری کا سوچتا ہے تو اس کے دماغ میں دو باتیں آتی ہیں ایک حرام خوری دوسری بے پناہ اختیارات بادشاہی کام کوئی نہیں تنخواہ پوری جب بنیاد یہ ہو تو وہ اپنے کام کے ساتھ کیا انصاف کرے گا
2026-10-03 22:52:06
7
Samina Azra :
absolutely right sir 💯💯💯💯💯💯
2026-10-03 16:38:45
1
Nazeer Ahmad :
ازادی کے نام پر مسلمانوں کو دھوکہ دیا ان کرپٹ حکمرانوں نے چور حکمرانوں نے
2026-10-03 16:35:16
11
fairman0007 :
جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال
امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا
نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا
اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر #امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں۔
2026-10-03 23:33:26
4
Nadeem Aziz :
اور یہ بات سچ ہے ملک کو چور اچکے فراڈیے ٹھگ نوسرباز جھوٹے بددیانت نااہل وہ چاہے کوئی طاقتور کرپٹ ہو ان سے آزادی فرض ہو چکی ہے فیصلہ عوام کو کرنا ہوگا ملک عوام کانہیں رہا یہ چور اچکے فراڈیے ٹھگ طاقتور دھکے شاہی سے ملک عوام پر مسلط ہیں
2026-10-04 04:19:10
3
KOMOLIZA :
یہ ملک آزاد ہوا ہی نہیں ۔۔یہ کالونی تھا ہے اور رہی گا ۔نکلو اور مسلط کرنے والوں کو صیح جگہ مسلط کرے
2026-10-03 19:23:50
6
Ghulam Sarwar :
2026-10-03 17:30:26
5
Faraz Ahmed :
2026-10-04 07:47:58
1
Rocky :
aap ne mere Dil ki BAAT ha. 🥰🥰🥰
2026-10-04 03:54:05
1
Muhammad Ahmad :
2026-10-04 07:47:53
0
Khan Shahid :
Agreed with you 💯
2026-10-04 07:56:17
0
Ayan Jan :
I like you sir
2026-10-04 08:01:52
0
Shabbir Ahmed :
you right my son agree..🥰
2026-10-04 07:55:28
0
To see more videos from user @user6161781268349, please go to the Tikwm
homepage.